ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ”2024“پاک بھارت میچ امریکہ میں کرانے پر غور

لاہور (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچز کے لیے امریکہ کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو میچز مزید پڑھیں

بابر کے نچلے نمبرز پر کھیلنے میں حرج نہیں؛ اظہرالدین

دبئی (آن لائن) ٹی 20 کرکٹ میں بابراعظم کے نچلے نمبرز پر بیٹنگ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، بھارت کے سابق کپتان اظہر الدین نے بھی پاکستانی قائد کو مشورہ دے دیا۔ گذشتہ دنوں دبئی میں خصوصی انٹرویو میں مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن 8کا آغاز 13فروری سے ہو گا، فائنل 19مارچ کو کھیلا جائے گا

لاہور (آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کا آغاز 13فروری سے ہو گا جبکہ فائنل 19مارچ کو کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے شیڈول فائنل کر لیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان آج (جمعہ) متوقع ہے۔ ٹورنامنٹ 4وینیوز پر مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے مقامی کھلاڑیوں کا کیمپ 4 فروری سے شروع ہو گا، ہیڈ کوچ عاقب جاوید

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے مقامی کھلاڑیوں کا کیمپ 4 فروری سے شروع ہو گا، قلندرز کی انتظامیہ پی ایس مزید پڑھیں

جذباتی آدمی ہوں کیونکہ آل رانڈر ہوں ناں، غصہ بھی آتا ہے اور رومانٹک بھی ہوں، شاہد آفریدی

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں ایک جذباتی آدمی ہوں کیونکہ آل رانڈر ہوں ناں، غصہ بھی آتا ہے اور رومانٹک بھی ہوں۔ایک پروگرام کے دوران انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پی سی بی کپتانی کے بجائے دوسرے اہم معاملات دیکھے، عاقب جاوید

لاہور (آن لائن) سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کپتانی پر فوکس کرنے کی بجائے دوسرے معاملات دیکھے جو زیادہ اہم ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئی مزید پڑھیں

شاداب خان اور انگلش کاؤنٹی سسیکس کا معاہدہ

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ا?ل راؤنڈر شاداب خان نے انگلش کاؤنٹی سسیکس کے ساتھ معاہدہ کیا تو سابقہ برطانوی ویمن کرکٹ وکٹ کیپر سارہ ٹیلر خوشی سے نہال ہوگئیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کاؤنٹی سسیکس اور مزید پڑھیں

سرفراز احمد سے متعلق سوال سْن کر رمیز راجا غصے میں آ گئے

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے سوال کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرتے رہے، جب ناکامہوئے تو غصہ ہوگئے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے مزید پڑھیں