شاہین آفریدی ایک ہی میچ میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو بولڈ کرنیوالے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے

پالی کیلے (آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کردی، شاہین شاہ آفریدی ایک ہی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی مزید پڑھیں

بابراعظم دنیا کا بہترین کھلاڑی اور ایک ورسٹائل بلے باز ہے،اے بی ڈویلیئرز

جوہانسبرگ(آن لائن)سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈویلیئرز نے کہا ہے کہ بابراعظم دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈویلیئرز نے کہا کہ مجھے بابر اعظم کے بارے میں مزید پڑھیں

پاک بھارت مقابلے مقبولیت میں ایشز کو بہت پیچھے چھوڑ گئے ہیں، وسیم اکرم

کولمبو(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مقابلے مقبولیت میں ایشز کو بہت پیچھے چھوڑ گئے۔ایک انٹرویو میں سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ہاکی اور سکواش نظر نہیں آتے، پاکستان مزید پڑھیں

ایشیاء کپ کا فاتحانہ آغاز پاکستان نے نیپال کو 238رنز سے شکست دیدی

ملتان (آن لائن)ایشیاء کپ کے آغاز پر پاکستان نے نیپال کی ٹیم کو 238رنز سے شکست دیدی۔پاکستان نے ایشیا کپ میں بابراعظم کے 151 اور افتخار احمد کی شان دار سنچری کی بدولت فاتحانہ آغاز کیا۔پاکستان 15 برس بعد ایشیا مزید پڑھیں

فیملی کی طرف سے بابر اعظم کیلئے کروڑوں روپے مالیت کی AUDI گاڑی کا تحفہ

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ان کے اہل خانہ کی جانب سے کروڑوں روپے کی AUDI گاڑی بطور تحفہ ملی ہے۔ بابر اعظم جو جولائی میں سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی،شاندار استقبال کیا گیا

ملتان (آن لائن)سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز اور پھر افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔قومی ٹیم سری لنکا میں افغانستان کے خلاف ون مزید پڑھیں

افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر کے پاکستان پہلے نمبر پر آیا

لاہور(آن لائن)گزشتہ روز افغانستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا۔آئی سی سی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم 119 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ آسٹریلیا 118 پوائنٹس کے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا خوف، روہت شرما نے اسپیشل ٹریننگ شروع کردی

لاہور(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے کے لیے پریکٹس شروع کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے نیٹ پر لیفٹ آرم پیسرز کا سامنا کیا، مزید پڑھیں

شاہین آفریدی اگلے 3 سال تک ILT20 میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کرکٹر ہوں گے

لاہو(آن لائن) انٹرنیشنل لیگ T20 کا دوسرا ایڈیشن 19 جنوری سے 18 فروری تک کھیلا جائے گا۔ گزشتہ سال کے ایونٹ میں پاکستان کے کسی کرکٹر کو شرکت کی اجازت نہیں تھی۔ تاہم اس بار شاہین آفریدی، شاداب خان، اور مزید پڑھیں