کولمبو میں تیز بارش کا سلسلہ جاری، ایشیا کپ کے میچز خطرے میں پڑ گئے

لاہور (آن لائن) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں گزشتہ رات سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سری لنکن محکمہ موسمیات نے دارلحکومت میں آئندہ چند دنوں میں بھی مسلسل بارش کی پیشنگوئی کی ہے جس سے ایشیا کپ مزید پڑھیں

ایشیا کپ:سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان سپر فور راؤنڈ کا دوسرا میچ 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا

کولمبو(آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 16 ویں ایڈیشن میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سپر فور راؤنڈ میں مزید پڑھیں

ورلڈکپ ٹرافی 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی، کرکٹ فینز بھی دیکھ سکیں گے

لاہور(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ورلڈ کپ ٹرافی کے لاہور ٹوور کا آغاز ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی کو تین روز کے دورے پر پاکستان لایا گیا ہے، ورلڈ کپ ٹرافی مزید پڑھیں

ایشیا کپ:افغانستان اور سری لنکا کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد(آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 16 ویں ایڈیشن میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں آج منگل کو مزید پڑھیں

چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی کی جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

کراچی(آن لائن) چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف نے جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پرمشتمل سیریز جیتنے پر پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار، کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ذکا اشرف کی ایشیا کپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز

لاہور(آن لائن) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ایشیا کپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز دیدی ہے۔ ذکا مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹر حارث رؤف، اسامہ اور زمان خان بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے

سڈنی (آن لائن) آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی بگ بیش لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کا انتخاب کرلیا گیا۔بگ بیش لیگ کے اوور سیز پلیئرز ڈرافٹنگ میں میلبرن اسٹارز نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو گولڈ کیٹیگری میں پِک کیا۔حارث رؤف اس مزید پڑھیں

بارشوں سے ایشیا کپ متاثر ہونے کا خدشہ، وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع

کولمبو (آن لائن )شدید بارشوں اور خراب موسم کے باعث ایشیا کپ کیلئے کولمبو کا وینیو تبدیل کرنے پر غورشروع کردیا گیا ہے۔ایشیا کپ 2023 ہائبرڈ نظام کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں جاری ہے، گزشتہ روز پاک بھارت مزید پڑھیں

شاہین آفریدی ایک ہی میچ میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو بولڈ کرنیوالے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے

پالی کیلے (آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کردی، شاہین شاہ آفریدی ایک ہی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی مزید پڑھیں

بابراعظم دنیا کا بہترین کھلاڑی اور ایک ورسٹائل بلے باز ہے،اے بی ڈویلیئرز

جوہانسبرگ(آن لائن)سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈویلیئرز نے کہا ہے کہ بابراعظم دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈویلیئرز نے کہا کہ مجھے بابر اعظم کے بارے میں مزید پڑھیں