ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ میں بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں: کپتان فاطمہ ثناء

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مشکل گروپ کی بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں، ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا کی طلاق کے بعد بیٹے سے پہلی ملاقات، ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور ان کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کی طلاق کے بعد پہلی بار کھلاڑی کی اپنے بیٹے اگستیا سے ملاقات ہوئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کھلاڑی اور ان مزید پڑھیں

روہت شرما و ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنیوالے بنگلا دیشی بولر حسن محمود کون ہیں؟

بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں نوجوان فاسٹ بولر حسن محمود توجہ کا مرکز بنے رہے۔ چنئی میں گزشتہ روز ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نوجوان بنگلا دیشی فاسٹ بولر حسن محمود نے بھارتی بیٹرز کو مزید پڑھیں

ایشین کرکٹ کونسل: مینز ٹی20 ایمرجنگ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ٹی20 ایمرجنگ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ کھیلنے والے ایشین ممالک کی اے ٹیموں کے درمیان ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا، جو 18 اکتوبر سے عمان میں شروع ہوگا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کو ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔ ہائی پرفارمنس کوچ ہیڈ کوچ کی گیم پلاننگ اور پرفارمنس میں اضافے کے لیے ٹورنامنٹس سے پہلے اور بعد میں تیاریوں کے مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

افغانستان نے جنوبی افریقا کو سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقی ٹیم صرف 106 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ افغانستان نے ہدف 26 اوورز میں حاصل کرلیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔ انگلش ٹیم یکم اکتوبر کو پاکستان کے دورے پر روانہ ہو گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے شیڈول ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں