میسی کے قطر ہوٹل کے کمرے کو منی میوزیم میں تبدیل کئے جانے کا امکان

دوحا(آن لائن)مایہ ناز فٹبالر،ارجنٹائن کو عالمی چیمپئن بنانے والے لیونل میسی کے قطرکے ہوٹل کے کمرے کومنی میوزیم میں تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لیونل میسی دوحا کی قطر یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنالیے

کراچی(؛آن لائن) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 77 رنز بنالیے جبکہ کیویز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 97 رنز درکار ہیں، اوپنر عبداللہ شفیق 17 مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں

میری اہلیہ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نہیں ہیں،حارث رؤف

لاہور (آن لائن) حال ہی میں رشتہ اذدواج میں منسلک ہونے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنے مداحوں اور فالوورز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اْن کی اہلیہ مزنا مسعود ملک کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں

بھارت میں ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، رمیز راجہ کی آئی سی سی کو یقین دہانی

لاہور (آن لائن ) سابق چیر مین پی سی بی رمیز راجا نے آئی سی سی حکام کو یقین دہانی کرا ئی ہے کہ بھارت میں آئندہ سال شیڈول ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی سے ملاقات کے کچھ دیر بعد بزرگ خاتون انتقال کرگئیں

راولپنڈی (آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملاقات کرنے والی بزرگ خاتون انتقال کرگئیں۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر میگا اسٹار لیگ کے اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو شیئر کی اور پیغام میں لکھا کہ مزید پڑھیں

روہت شرما کی جگہ ہاردک پانڈیا کوکپتان بنائے جانے کا امکان

نئی دہلی (آن لائن)بھا رتی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو روہت شرما کی جگہ بھارت کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی

کراچی (آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے براستہ دبئی کراچی پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ پکلینڈ سے امارات ائیر کی پرواز سیلگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کرکے جمعرا ت کی علی الصبح مزید پڑھیں

پی سی بی کے معاملات چلانے کیلئے 14 رکنی کمیٹی تشکیل، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آن لائن)پی سی بی کے پیٹرن ان چیف و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بورڈ کے معاملات چلانے کیلیے 14 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، پی سی بی کے معاملات اب مزید پڑھیں