بھارتی کپتان روہت شرما بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر

ڈھاکہ (آن لائن)بھارتی کپتان روہت شرما بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہوگئے۔روہت شرما دوسرے ون ڈے کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان کی جگہ نائب کپتان کے ایل راہول ہی دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم نے ٹیسٹ میچ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پہلے دو اوورز اسپنرز سے کروائے

کراچی (آن لائن)انگلینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسپنرز ابرار احمد اور نعمان علی نے نئی تاریخ رقم کر دی۔تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے ا?خری ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

بابراعظم کی طبیعت ناساز، دوسرے روز فیلڈنگ کیلئے نہ آئے

کراچی (آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز طبیعت ناساز ہونے کے باعث فیلڈنگ کے لیے میدان میں نہ آئے۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دوسرے روز کا کھیل مزید پڑھیں

لالا نہیں ہیں تو کیا ہوا، آپ کو شاہین آفریدی تو نظر آئے گا’،شاہد آفریدی

کراچی (آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے آ ٹھویں سیزن کی ڈرافٹنگ میں سابق آل راؤنڈر آفریدی کسی ٹیم کا حصہ نہ بن سکے۔ اسی حوالے سے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی سے پوچھا گیا کہ شاہد آفریدی فی مزید پڑھیں

اگر مثبت سوچ کے ساتھ ہماری وکٹیں جارہی ہیں تو مجھے مسئلہ نہیں، ثقلین مشتاق

کراچی (آن لائن) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ ہم اس اننگ میں مزید بہتر کرسکتے تھے، بابر اعظم اگر وکٹ پر رہتے تو 400 رنز ہوسکتے تھے۔ کراچی ٹیسٹ کے پہلا روز کا کھیل مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

بنگلو (آن لائن)بھارت نے پاکستان کوویزے تو نہ دیئے لیکن ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے چوتھے ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو دیدی۔ پاکستان آئندہ سال نومبر میں ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا ۔تفصیل کے مزید پڑھیں

لیونل میسی پسند یدہ فٹبالر، چاہتا ہوں فیفا ورلڈ کپ فائنل میسی کی ٹیم جیتے،شاہین آفریدی

لاہور(آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی خود فٹبالر کے مداح نکلے۔ پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کے لیونل میسی دونوں ہی کھلاڑیوں کا شمار دنیا کے عظیم اور شاندار فٹبالرز میں ہوتا ہے مزید پڑھیں

کے پی ٹی کا کامن ویلتھ گیمز کے میڈلسٹ کو انعامات سے نوازنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ہیروز کو کراچی پورٹ ٹرسٹ ”کے پی ٹی“ نے انعامات سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے وفاقی وزیر براے بحری امور فیصل سبزواری آج (اتوار) کو منعقد ہونیوالی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا نوٹس، ملک میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے پیشرفت

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے پیشرفت، وزیراعظم شہبازشریف کے نوٹس لینے پرحکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے2014کا آئین بحال کرنیکااصولی فیصلہ کرلیا، وزارت بین الصوبائی رابطہ کو پی سی بی کے 2014کے آئین کی مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز نے ملاقات کی ہے،انگلینڈ روانگی سے قبل ملالہ یوسفزئی سے قومی کرکٹرز نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک بھی موجود تھے، پاکستان مزید پڑھیں