ٹیسٹ فارمیٹ سے دور رہنا مشکل مرحلہ تھا،واپسی پر کارکردگی کو یادگار بنانے کی کوشش کرونگا، شاہین آفریدی

لاہور(آن لائن)سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کم بیک کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ فارمیٹ سے دور رہنا میرے لیے مشکل مرحلہ تھا۔ قومی ٹیم میں ایک سال مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

لاہور(آن لائن) سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔دورہ سری لنکا کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کیاگیا، سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کی ایک سال بعد ٹیسٹ کرکٹ مزید پڑھیں

ٹنڈولکر کا مجھے خطرناک بالر قرار دینا اْنکی ’گریٹنس‘ ہے، عبدالرزاق

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بھارت کے سابق اوپنر سچن ٹنڈولکر کی جانب سے انہیں خطرناک بالر قرار دینا اْنکی گریٹنس کی نشانی ہے۔ ایک یوٹیوبر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بدترین شکست، بھارتی کپتان روہت شرما ویسٹ انڈیز سیریز سے باہر

نئی دہلی (آن لائن) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کو ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں آرامدینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔بھارتی ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز 12 مزید پڑھیں

حارث رؤف قومی اسمبلی دور ہ کی ٹویٹ پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے

لاہور (آن لائن)قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف اپنے قومی اسمبلی کے دورے حوالے سے ایک ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر تنقیدی طوفان کی زد میں آ گئے ہیں۔ حارث رؤف کی ٹویٹ، جس میں جمہوریت کو عملی جامہ پہنانے مزید پڑھیں

پاکستان احمد آباد کی پچ پر کھیلنے سے کیوں انکار کررہا ہے،کیا احمد آباد کی پچز پر ڈراؤنی مخلوق ہیں؟، شاہد آفریدی

اسلام آباد (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کھیلنا چاہئیے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں مزید پڑھیں

نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بچانے کیلئے متحرک،وزیراعظم سے ایک اور ملاقات،مدد مانگ لی

اسلام آباد(آن لائن) پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنا عہدہ بچانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اور ملاقات کی۔ملاقات میں کرکٹ بورڈ کے آئندہ انتخابات سمیت دیگر امورسے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے

لاہور(آن لائن) فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز شرکت نہیں کریں گے۔شاہین آفریدی ورلڈ کپ کے پیش نظر ٹیسٹ ٹیم سے فی الحال بریک لیں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز مزید پڑھیں

پاکستان سنگل لیگ کے تحت نو میچز کھیلے گا، پاک بھارت ٹاکرا 15اکتوبر کو حیدر آبادمیں ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) بھارت میں منعقد ہونیوالے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کو مجوزہ طور پر حتمی شکل دیدی گ?ی۔ پاکستان روایتی حریف بھارت سمیت لیگ راونڈ میں نو میچز میں ایکشن میں دکھائی دے گا۔ مزید پڑھیں