فٹبال ورلڈکپ کے بعد قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی

دوحہ(آن لائن)قطر کو فیفا ورلڈکپ 2022 کے بعد ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی۔باسکٹ بال کی بین الاقوامی گورننگ باڈی فیفا نے اعلان کیا کہ قطر 2027 کے مینز باسکٹ بال ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا، ایونٹ کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے سیریز کے بعدشاہین شاہ آفریدی ناٹنگھم شائر کو جوائن کریں گے

لاہور(آن لائن) انگلش کاونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں پاکستانی کرکٹرز متنازع چیزوں کی تشہیر سے دور ہیں، ان میں جوئے کی کمپنیز، سیروگیٹ ویب سائٹس، شراب و دیگر شامل ہیں۔ کرکٹ پاکستان کے مطابق انگلش کاونٹی کرکٹ چیمپئن شپ ڈویژن مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی سکواڈ کی فہرست میں فخر زمان کا نام نہیں تھا،شاہد آفریدی

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے رواں سال کے ابتدا میں نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے ابتدائی اسکواڈ میں فخر زمان کو شامل نہ کیے جانے کی مزید پڑھیں

آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک

لندن(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک ہوگیا جس کے لیے بڑھتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز کا جائزہ لینے کے لیے3 رکنی ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ورکنگ گروپ میں جنرل مزید پڑھیں

بابر اعظم تیز ترین 12 ہزاررنز بنانے والے ایشیا کے دوسرے پلیئر بن گئے

راولپنڈی (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزاررنز مکمل کرنے والے ایشیا کے دوسرپلیئر بن گئے، انہوں نے یہ سنگ میل گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل میں 500 میچ جیتنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی

راولپنڈی(آن لائن) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل میں 500 میچ جیتنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ایک روزہ میچ جیت کر گرین شرٹس نے ون ڈے انٹرنیشنل مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسراایک روزہ میچ آج ہفتہ کو کھیلا جائے گا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج(ہفتہ)کوراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ڈے نائٹ ہو گا جو پاکستان کے مزید پڑھیں

کوشش ہوتی ہے تینوں فارمیٹس میں اچھی بولنگ کروں،نسیم شاہ

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے تیاریاں اچھی ہیں، پریشر میچز کھیلنے سے تیاری اچھی ہوگئی ہے۔ون ڈے سیریز سے قبل راولپنڈی میں نجی مزید پڑھیں

رضوان، بابراعظم کی اوپننگ جوڑی پاکستان کیلئے نقصان دہ ہونے لگی

راولپنڈی (آن لائن)بابراعظم کی کپتانی میں گرین شرٹس نیوزی لینڈ کی کمزور ترین ٹیم کے خلاف بھی ہوم گراؤنڈ پر سیریز جیتنے میں ناکام ہوگئے۔کمزور کیویز کے خلاف ابتدائی دو میچز میں کامیابی سمیٹنے کے باوجود قومی ٹیم سیریز میں مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج راولپنڈی میں ہوگا

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائیگا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ بھی راولپنڈی میں ہی 29 اپریل کو کھیلا جائیگا جس کے بعد دونوں مزید پڑھیں