ورلڈ کپ کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں ضروری نہیں،رمیزراجہ

لاہور (آن لائن) پاکستان کے سابق کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں ضروری نہیں،بابراعظم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہ پہنچ پانے پر افسردہ مزید پڑھیں

قومی ٹیم آج کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں انگلینڈ کے مدمقابل آئے گی

کولکتہ (آن لائن) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین اہم میچ آج (ہفتہ کو)کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جائے گا۔سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم مزید پڑھیں

حسن علی کا انگلش کاونٹی واروکشائر کیساتھ دوبارہ معاہدہ ہوگیا

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا انگلش کاونٹی واروکشائر کے ساتھ دوبارہ معاہدہ ہوگیا۔انگلش کاونٹی واروکشائر کے مطابق حسن علی کا کاونٹی چیمپئن شپ اور ویٹلیٹی بلاسٹ کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔کاونٹی کے اعلامیہ میں کہا مزید پڑھیں

محمد عامر نے سرفراز کو اپنا پسندیدہ کپتان قرار دیدیا

لاہور(آن لائن)سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے سرفراز احمد کو اپنا پسندیدہ کپتان قرار دے دیا۔سابق فاسٹ بولر محمد عامر، عماد وسیم اور سابق کرکٹر عبد الرزاق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسراون ڈے میچ 10 نومبر کو کھیلا جائے گا

ڈھاکہ (آن لائن) بنگلہ دیش اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 10 نومبر کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

بنگلورو (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ مزید پڑھیں

گلین میکسویل نے فخر زمان کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(آن لائن) گلین میکسویل نے ورلڈ کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز میں سے ایک شاندار ناقابل شکست ڈبل سنچری سکور کی جب آسٹریلیا نے منگل کو وانکھیڑے سٹیڈیم، ممبئی، ہندوستان میں افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست مزید پڑھیں