حکومت کا عمران خان کی نااہلی کیلئے ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (آ ن لائن) حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے صادق اور امین کا لبادہ اوڑھے چہرے کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے اتحادی جماعتو ں کی مشاور ت کے بعدعمران مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں پر جاری ظلم کی شدید مذمت

لاہور (آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی نے مسلمانوں کے خلاف بھارتی مظالم کی شدید مذمت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مظالم بدامنی کو فروغ دے رہے ہیں۔ لاہور چیمبر کے مزید پڑھیں

کورونا سے خوفزدہ نہیں بلکہ احتیاط کی ضرورت ہے،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافے کے تناظر میں ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں تاہم ان سے خوفزدہ ہونے کی نہیں بلکہ احتیاط کرنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف نے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ بدھ کے روز صدر پی ٹی آئی اسلام آباد علی نواز اعوان نے مزید پڑھیں

جاوید میانداد جونیر پریمیر لیگ کو سپر وائز کریں گے،رمیز راجا

لاہور(آن لائن)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ کپتان کو اختیار دینے کے اچھے نتائج مل رہے ہیں، میری چیئرمین شپ پر مزید کتنے سوالات اٹھیں گے؟، مجھے پتہ ہے میں کہیں نہیں جا رہا، کیا اسٹیمپ مزید پڑھیں

لگتا ہے بجٹ ابھی فائنل نہیں ہوا،آئی ایم ایف کی ہدایات کا انتظار کیا جارہا ہے،شوکت ترین

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے لگتا ہے بجٹ ابھی فائنل نہیں ہو ا آئی ایم ایف کی ہدایت کا انتظار کیا جارہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

پنجاب:ضمنی انتخابات،انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے بیس حلقوں میں ضمنی مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر وزیراعظم کا اظہار تشویش، این سی او سی کی مکمل بحالی کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی مکمل بحالی کا فیصلہ کرلیا ہے۔بدھ کے روز وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت این سی او سی مزید پڑھیں