اسلام آباد /لاہور (آن لائن)کابینہ ڈویژن نے عیدالاضحی کی سرکاری تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سمری میں عیدالاضحی پر10 سے12 جولائی تک 3 چھٹیاں دینے کی تجویز دی گئی ہے تاہم عید کی چھٹیوں کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔کابینہ ڈویژن نے عیدالاضحی کی سرکاری تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو بھجوا ئی ہے۔
Load/Hide Comments



