ایندھن کا بحران،سری لنکا میں اسکولز اورسرکاری دفاتردو ہفتوں کے لئے بند

کولمبو (آن لائن) سری لنکا میں ایندھن کے سنگین بحران کے بعد اسکولز اورسرکاری دفاتردو ہفتوں کے لئے بند کردئیے گئے۔غیرملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق کے مطابق سری لنکا میں تیل کی درآمدات پرادائیگیاں نہ ہونے کے باعث مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف کسی کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل (آن لائن) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں افغان طالبان کے ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کے قائم کردہ ”کور سیل“ نے فیٹف کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کے عمل میں آرمی چیف کے قائم کردہ ‘کور سیل’ نے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ہفتہ کے روز اپنے ایک مزید پڑھیں

گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل ابھی شروع ہوگیا ہے،اکتوبر تک معاملہ کلیئر ہو جائیگا،فیٹف حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں،حنا ربانی کھر

اسلام آباد(آن لائن) وزیرمملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ فیٹف معاملے پر ریاست کا کام قابل تعریف ہے،کسی کو کریڈٹ نہیں جاتا،یہ پاکستان کی جیت ہے،ہفتہ کے روز دفتر خارجہ میں فیٹف اجلاس سے متعلق مزید پڑھیں

تاجر برادری شہباز شریف حکومت سے تعاون کریں اور اسے مضبوط بنائیں،نوازشریف

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف سے سابق نائب صدر فیڈرل چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور وائس چیئرین یو بی جی سندھ نور احمد خان نے لندن میں ملاقات کی جس میں تاجر برادری کو درپیش مسائل کے مزید پڑھیں

مہنگائی میں ایک ہفتے کے دوران 3.38 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (آن لائن)رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں تاریخی نوعیت کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مہنگائی میں ایک ہفتے کے دوران 3.38 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔شماریات بیورو کے مطابق مہنگائی کی سالانہ شرح 27.82 فیصد تک پہنچ مزید پڑھیں

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایف اے ٹی ایف میں دیئے گئے اہداف مکمل

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کی روایت برقرار رکھتے ہوئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں دیئے گئے اہداف مکمل کر لیے گئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے تمام مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے پیپلز پارٹی وفد کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال اور اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) پی ڈیم ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں یوسف رضا گیلانی اور سید خورشید شاہ شامل تھے۔ ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورت حال اور مزید پڑھیں

بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے بلوچستان پہلی ترجیح ہے: سینیٹر ثمینہ ممتاززہری

کوئٹہ(آن لائن)سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان نہ صرف اپنے محل وقوع کے اعتبار سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے بلکہ یہاں بین الاقوامی اور قومی سرمایہ کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے وسیع و پرکشش مواقع مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے غیر آئینی اجلاس پر حکومت کا سپیکرپرویز الہی، سیکرٹری اسمبلی اور اہم افسران کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)پنجاب اسمبلی کے غیر آئینی اجلاس پر حکومت نے سپیکرپرویز الہی، سیکرٹری اسمبلی اور اہم افسران کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق حکومت اس ضمن میں آئینی ماہرین سے مشاورت حتمی مراحل میں مزید پڑھیں