وفاقی کابینہ نے تواناتی بچت پروگرام پر سنجیدہ غور کیا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے تواناتی بچت پروگرام پر سنجیدہ غور کیا ہے، صوبوں کو اعتما د میں لے کر توانائی بچت پروگرام کی منظوری دی جائیگی۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم مزید پڑھیں

مشکل صورتحال میں ملک سنبھالا، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مشکل صورتحال میں ملک سنبھالا، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے،ارکان اسمبلی توانائی کی بچت کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کریں۔تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں

نیب ترامیم، آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنسز نیب کو واپس

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیئے۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریفرنس نیب کو واپس بھیجا گیا احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیر اعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے ذریعے افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش سختی سے کچل دیں گے، ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی۔ جاری بیان میں وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف اور نوازشریف کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (آن لائن) پنجاب سمیت ملک کی بدلتی ہوئی مجموعی سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہبازشریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل مزید پڑھیں

مودی کی حقیقت بتانے پر بی جے پی نے میرے سر کی قیمت لگائی، بلاول

واشنگٹن(آن لائن) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگا دی۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

ملک میں دہشت گردی میں 50 فیصد اضافہ، امپورٹڈ حکومت نمٹنے میں ناکام: عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی میں 50 فیصد اضافہ ہوا اور پاک افغان سرحد سے بھی حملے ہو رہے ہیں، حکومت ان سے نمٹنے میں ناکام ہے۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

صدر عارف علوی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لئے سرگرم

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت عارف علوی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے لئے سرگرم ہوگئے ہیں۔صدر عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحق ڈار کی ایک اور ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں عمران خان کی جانب سے 23 مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ارکان پنجاب اسمبلی کو فوری لاہور پہنچنے کا حکم

لاہور(آن لائن)پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے ن لیگ متحرک ہو گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کا حکم مزید پڑھیں

پنشن اور واجبات ادا کئے جائیں،سابق کرکٹر سرفراز کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خط

اسلام آباد (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر سرفراز نواز کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، خط میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بند کی جانیوالی پنشن بحال اور بقایا واجبات ادا کرنے مزید پڑھیں