اقتدار میں آیا تو جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا، عمران خان

لاہور(آن لائن) چیئرمین پی ٹی ا?ئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا ہے یہ کہنا درست نہیں کہ اقتدار میں آکر باجوہ کے خلاف کارروائی کریں گے، جنرل عاصم منیر خود مزید پڑھیں

دہشت گردی کی باقیات کی مکمل خاتمے تک ہماری کوششیں جاری رہیں گی،صدر عارف علوی

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لکی مروت کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی ہے۔جاری بیان میں صدر عارف علوی نے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 19 سے 21 دسمبر تک واشنگٹن کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 19 سے 21 دسمبر تک واشنگٹن کا دورہ کریں گے،ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن سے ملاقات متوقع ہے۔بلاول بھٹو زرداری بھارتی دہشت گردی پر مبنی ڈوزیر مزید پڑھیں

عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ نے کا اعلان

لاہور (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے،ہماری حکومت مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس اور انکی کابینہ کی عمران خان سے ملاقات

لاہور (آن لائن) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اور انکی کابینہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے سیاسی ایجنڈے اور حکمتِ عملی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہلِ کشمیر کا دل پاکستان کے مزید پڑھیں

بھارتی وزارت خارجہ کا بیا ن بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے،پاکستان

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان بھارت کی بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے۔بھارت پاکستان کو بدنام کرنے کے ایجنڈے میں وسعت کے لیے عالمی پلیٹ فارمز مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ڈیجیٹل و سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ڈیجیٹل و سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس،ڈیجیٹل و سوشل میڈیا کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزڈیجیٹل و سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس وزیر اعظم ہا ؤس مزید پڑھیں

عرفان قادرکووزیراعظم کا معاون خصوصی برائے قانونی اصلاحات لگا دیا گیا

اسلام آباد(آ ن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا قلمدان تبدیل کردیاگیا ہے۔عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے قانونی اصلاحات مقرر کردیا گیا،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق عرفان قادر کو وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے عوام کی مہنگائی کے پیش نظر خصوصی پیکج کی تیاری کی ہدایت کردی،عوام کو سابق حکومت نے مہنگائی کی چکی مزید پڑھیں