وزیر اعظم سے گورنر بلوچستان اوروزیراعلیٰ سندھ کی الگ الگ ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)گورنر بلوچستان ملک عبد الولی کاکڑ اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف سے الگ الگ ملاقات کی جس میں بلوچستان اور سندھ کی امن وامان کی صورت حال،عوامی فلاح مزید پڑھیں

زمان پارک میں ہنگامہ آرائی:عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین پر مقدمہ درج

لاہور (آن لائن) زمان پارک میں ہنگامہ آرائی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر پارٹی قائدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ ایس ایچ او تھانہ ریس کورس ریحان انور کی مدعیت میں درج کیا گیا، مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں ایک دن کی مزید توسیع کر دی

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع دیتے ہوئے تحریک انصاف کو اتوار کو لاہور میں جلسہ کرنے دیا، جج نے کہا کہ اگر جلسہ کیا گیا تو میں حکم نامہ جاری کروں گا، آئی مزید پڑھیں

زمان پارک کے بنکر میں چھپا بیٹھا شخص قانون ہاتھ میں لیے ہوئے ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زمان پارک کے بنکر میں چھپا بیٹھا شخص قانون ہاتھ میں لیے ہوئے ہے،ہم عدالتوں کے احکامات پر عمل درآمد کررہے ہیں کوئی سیاسی انتقامی کاروائی نہیں ہورہی،پولیس اور رینجرز کا مزید پڑھیں

وزیرخارجہ نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا: ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ وزیر خارجہ نے کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا اور انہوں نے حکومت کی پالیسی کی مکمل تعمیل کرتے ہوئے تمام تحائف کو کیبنٹ ڈویژن کے توشہ خانہ میں جمع کرادیا۔دفتر مزید پڑھیں

صدر عارف علوی اور یاسمین راشد کی بھی مبینہ آڈیو لیک

اسلا م آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اورپاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔آڈیو لیک کے مطابق یاسمین راشد صدر عارف علوی سے کہتی ہیں ’سر یہاں پر صورتحال پر مزید پڑھیں

ریاست کو بچانے کیلئے اپنی سیاست کو داؤ پر لگاد یا، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کو بچانے کیلئے اپنی سیاست داؤ پر لگادی،11ماہ سے دیوالیہ پن ہونے کا ختم ہو گیا،عمران حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی دھجیاں اڑا دیں،آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی کے 10کارکن گرفتار، گاڑی سے پٹرول بم، کیل لگے درجنوں ڈنڈے برآمد

لاہور (آن لائن) پولیس نے زمان پارک کے عقب میں واقع ٹھنڈی سڑک سے پاکستان تحریک انصاف کے دس کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کے مطابق گرفتار کارکنوں کے قبضہ سے بھاری تعداد میں پٹرول بم،کیل لگے درجنوں مزید پڑھیں