فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی و آئینی بحران پیدا ہوجائیگا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پنجاب،کے پی کے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ، اگرفل کورٹ نہ بنایا گیا مزید پڑھیں

محسن شاہنواز رانجھا حملہ کیس عمران خان کے دوسرے عبوری ضمانت کے ساتھ یکجا کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے محسن شاہنواز رانجھا پر حملہ کیس بھی سابق وزیراعظم عمران خان کے دوسرے عبوری ضمانت کے ساتھ یکجا کر دیا گیا عدالت نے کہا محسن شاہنواز رانجھا حملہ کیس بھی دیگر ضمانت کی مزید پڑھیں

معاشی بحران، ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل

اسلام آباد(آن لائن) معاشی بحران اور اسمگل شدہ مصنوعات کی بھرمار کے باعث ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل ہوگئی۔پیٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو بند کردیا گیا مزید پڑھیں

حکومت قدم بڑھائے، الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن)سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت ایک قدم آگے بڑھائے ہم الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔اپنے بیان میں رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر مزید پڑھیں

شیخ رشید کی سندھ،بلوچستان میں درج مقدمات کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سندھ،بلوچستان میں درج مقدمات کیخلاف درخواست پر سماعت اسلام آبادہائیکورٹ نے استفسار کیاکہ آئندہ سماعت پربتائیں غلیظ و غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے پر کیا دفعہ لگتی ہے؟پولی کلینک اسلام مزید پڑھیں

عالمی بینک کی ایک اور شرط پوری، قرض منظوری کے امکانات روشن ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے عالمی بینک سے 450 ملین ڈالر کے قرض کے حصول کے لئے مزید ایک شرط پوری کر دی، جس کے نتیجے میں عالمی بینک کی جانب سے قرض کی منظوری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے سربراہان اور قائدین کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے سربراہان اور قائدین کا مشاورتی اجلاس میں حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کابینہ کے سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف دورانِ عدت نکاح کا الزام، نکاح خواں کا بیان سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام کے کیس میں نکاح خواں مفتی محمد سعید کا عدالت میں جمع کروایا گیا بیان سامنے آگیا۔ نکاح مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کارروائیوں سے دنیا بھر میں مسلمانوں کو تکلیف پہنچی ہے،پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے مسجد اقصی میں اسرائیلی تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے ہماری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کارروائیوں سے دنیا بھر مزید پڑھیں