سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 30 خیرپور کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے اسفند یار کھرل نے کامیابی حاصل کرلی، یہ نشست سندھ اسمبلی کے رکن ایم پی اے نعیم احمد کھرل کے انتقال کے باعث خالی ہوئی مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 30 خیرپور کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے اسفند یار کھرل نے کامیابی حاصل کرلی، یہ نشست سندھ اسمبلی کے رکن ایم پی اے نعیم احمد کھرل کے انتقال کے باعث خالی ہوئی مزید پڑھیں
میر رضا کیس کی نئی تحقیقاتی ٹیم کے رکن ایس ایس پی علی رضا نے جائے وقوع کا دورہ کیا۔ ایس ایس پی علی رضا کے ہمراہ میر رضا کے اہلِ خانہ بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران ایس ایس مزید پڑھیں
لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ اسکرین گریب اسکرین گریب اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ایڈیشنل مزید پڑھیں
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے جون 2026ء کے امتحانی سیشن کے کیمبرج انٹرنیشنل اے ایس اور اے لیول کے نتائج جاری کر دیے۔ دنیا بھر میں تقریباً 3 لاکھ 68 ہزار طلبہ نے اپنے نتائج حاصل کیے، جبکہ پاکستان میں رواں مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 9 میں پیپلز پارٹی رکنِ قومی اسمبلی قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ ہوئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کار سوار ملزمان دفتر کے گیٹ پر فائرنگ کر کے فرار مزید پڑھیں
کراچی میں نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میر رضا کے معدے سے تیزاب کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں، جس سے پھیپھڑے شدید متاثر ہوئے۔ ذرائع مزید پڑھیں
مریکی انجینئرنگ کے غیر معمولی ذہین طالب علم نیتھن تھامس نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 18 سال کی عمر میں دنیا کے کم عمر ترین کالج پروفیسر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز مزید پڑھیں
شاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بندوق کے زور پر امن نہیں آتا، غلط پالیسیوں کی وجہ سے صوبہ جل رہا ہے۔ یومِ شہدائے پولیس کی مرکزی تقریب پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈسکوز کی نجکاری کے معاملے میں صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایات دے دیں۔ بجلی کی ترسیلی کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری اور پرائیویٹائزیشن کمیشن کی اصلاحاتی تنظیم نو پر جائزہ اجلاس مزید پڑھیں
سلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 7 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منا رہے ہیں۔ یوم استحصال کشمیر منانے کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا مزید پڑھیں