ڈاکٹر فوزیہ بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد کراچی پہنچ گئیں

کراچی(آن لائن) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی واپس کراچی پہنچ گئیں۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرفوزیہ نے بتایا کہ عافیہ صدیقی کے ساتھ دوسری ملاقات مزید پڑھیں

لوگ بچوں کو تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم نہیں کر پا رہے مگر حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہی ہے،چوہدری سرور

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور ہمارے سیاستدان سیاست کو تجارت بنا کر لوٹ رہے ہیں، لوگ بچوں کو تعلیم اور صحتکی سہولیات فراہم نہیں کر پا رہے مگر حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہی ہے، مزید پڑھیں

سیاحت کے فروغ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد(آن لائن)وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے،حویلی میں ٹورازم فیسٹیول کا انعقاد اور اس فیسٹیول میں لوگوں کی کثیر تعداد میں مزید پڑھیں

فوج کیخلاف بغاوت کیلئے نکلنے والا آج مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے، مریم نواز

شجاع آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 26 سال میں بننے والی جماعت 26 منٹ میں ریزہ ریزہ ہو گئی، جماعت اتنی رہ گئی ہے کہ چنگچی میں پوری آجائے گی،فوج کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام جار بجے ہوگا

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس آج (پیر کو) شام 4بجے منعقد ہوگا۔بجٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات، توجہ دلاو نوٹسز سمیت دیگر معمول کا ایجنڈا معطل رہے گا۔قائد حزب اختلاف راجہ ریاض بجٹ2023-24 پر عام بحث کا آغاز مزید پڑھیں

کراچی، پیپلز پارٹی کے خلاف جماعت اسلامی کا عظیم الشان تحفظ کراچی مارچ

کراچی(آن لائن)جماعت اسلامی کراچی کے تحت سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی کے مینڈیٹ پر قبضہ کرنے،غیر جمہوری و غیر آئینی ہتھکنڈوں،الیکشن کو یرغمال بنانے اور کراچی دشمن رویے و طرز عمل کے خلاف اتوارکو شاہراہ قائدین پر مزید پڑھیں

کوئی بھی وزیر یا سیکریٹری کسی سرکاری منصوبے کا افتتاح نہیں کریگا عوامی منصوبوں کا افتتاح اب عوام کرینگے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ انہوں نے کچھ عرصہ پہلے ہی بم اور بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی تھی جسکے بعد انہوں نے سی ایم سیکریٹریٹ کی بم اور بلٹ مزید پڑھیں

روس کا پہلا رعایتی خام تیل کا کارگو کراچی پہنچ گیا، قوم سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کیا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے قوم سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کیا ہے، یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہوئی روس کا پہلا رعایتی خام تیل کا کارگو کراچی پہنچ گیا ہے اور مزید پڑھیں

ڈیمز اور آبی ذخائر میں اضافے اور زراعت کی ترقی سے خود کفالت کی منزل جلد حاصل کر سکتے ہیں،خورشید شاہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ڈیمز اور آبی ذخائر میں اضافے اور زراعت کی ترقی سے ہم خود کفالت کی منزل جلد حاصل کر سکتے ہیں، اس سال گندم مزید پڑھیں

سابق ماہر فوجیوں کو وفاقی پولیس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس کے مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا،ابتدائی طور پر 200 سابقہ فوجیوں کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیا جائے گا،سابقہ فوجیوں کی بھرتی کیلئے تعلیمی قابلیت مزید پڑھیں