وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور (آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو فون کیا اور سمندری طوفان بائپر جوائے سے نمٹنے کیلئیپنجاب حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا،آج ہم اس کے دیئے گئے زخموں کو ٹھیک کرنے میں لگے ہیں، احسن اقبال

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے ادا کرنے کیلئے ادھار لینا ہوگا،پاکستان اس مقام پر کھڑا ہے جہاں اسے اقتصادی ہارٹ اٹیک ہوگیا ہے، انقلابی بننے والے مزید پڑھیں

صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں،ارشد شریف قتل کی وجوہات سامنے آنا ضروری ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے سینئر صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیئے ہیں کہ ارشد شریف کے قتل کی وجوہات سامنے آنا ضروری ہے،صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت بلوچستان مسائل سے متعلق خصوصی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت بلوچستان کے مسائل سے متعلق خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پی پی ایل کی مد میں بلوچستان حکومت کو فوری طور پر 12ارب روپے ادا کرنے کی مزید پڑھیں

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی و رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے بجٹ2023-24 کو مسترد کر دیا

اسلام آبا د(آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی و رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے بجٹ2023-24 کو مسترد کر دیا اور کہا کہ اس بجٹ میں غریب عوام کیلئے کیا رکھا گیا ہے،کسانوں کو نظر انداز کر دیا گیا ہے،اس مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے

اسلام آباد،لاہور(آن لائن) اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہر وں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے، لو گ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دفتروں اور گھر وں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیما مرکز کے مزید پڑھیں

سمندری طوفان،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا عوام کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سمندری طوفان کی پیش نظر عوام کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے اور انتظامیہ سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے مزید پڑھیں

ملک کے حالات خطرناک ہیں،ادارے ادارے کو ماننے کو تیار نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی اپنی ذمہ داری پوری نہیں کررہے ہیں 96وزیروں میں سے صرف 2وزیر ایوان میں موجود ہیں۔یہاں پر کوئی نہیں ہم کس سے مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال پاکستان کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہو گا، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہو گا۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ بجٹ 24-2023 نوجوان کی ترقی، کاروبار اور مزید پڑھیں