چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ای او بی آئی کو چھ ہفتوں میں جائیدادوں کے تنازع سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے ای او بی آئی کو چھ ہفتوں میں جائیدادوں کے تنازع سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ جن کے پیسے واپس کرنے ہیں واپس کریں ورنہ پراپرٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف آج آذ ربائیجان کے دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف آج (بدھ کو) آذ ربائیجان کے دورے پر روانہ ہونگے۔ انکے ا س دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان گیس سمیت دیگر تجارتی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم کل (جمعرات) اور مزید پڑھیں

الیکشن آئینی مدت سے آگے بڑھانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کریگی ،مولانا فضل الرحمن

پشاور(آن لائن) پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں آئین و قانون کے تحت جلد یا دیر الیکشن ہوں گے، الیکشن آئینی مدت سے آگے بڑھانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کریگی ۔ تحریک مزید پڑھیں

ہیلتھ انورنش اور ریلیف پیکج صحافیوں اور میڈیا ورکرز کا حق ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہیلتھ انورنش اور ریلیف پیکج صحافیوں اور میڈیا ورکرز کا حق ہے، میڈیا ہاؤسز کے مالکان اپنی ذمہ داریوں سے بری نہیں ہوسکتے،موجودہ حکومت نے کسی مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت نے نیگلیریا بارے ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد(آن لائن)قومی ادارہ صحت نے نیگلیریا بارے ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی،وفاقی، صوبائی محکمہ صحت، واٹرو سینیی ٹیشن ایجنسیز کو ایڈوائزری ارسال کر دی گئی۔ایڈوائزری کا مقصد شہریوں کو نیگلیریا بارے آگاہی، متعلقہ اداروں کو خبردار کرنا ہے۔ایڈوائزری کے مزید پڑھیں

حکومت آئی ٹی، زراعت کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت، سولر آئزیشن اور نوجوانوں کی ترقی پرخصوصی توجہ دے رہی ہے، بجٹ 24۔2023 حکومتی ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے، اقتصادی خود انحصاری کا حصول حکومت کا بنیادی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں دی جانے والی سبسڈی کو برقرار رکھا جائے گا، خرم دستگیر

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ ملک میں صفر لوڈ شیڈنگ ہو اور اس کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ملک بھر میں بجلی کی یکساں قیمت مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان، عبدالعلیم صدر مقررہو گئے

لاہور (آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا، عبدالعلیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر مقرر ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جہانگیر ترین نے عہدیداروں کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ملک کا55فیصد بجٹ سود میں چلا جاتا ہے،ترقیاتی بجٹ بھی قرضوں پر چل رہا ہے، شاہد خاقان عباسی

حیدرآباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کا55فیصد بجٹ سود میں چلا جاتا ہے اور ترقیاتی بجٹ بھی قرضوں پر چل رہا ہے ملک کی معاشی بدحالی اور سیاسی بحران کے ذمہ دار مزید پڑھیں

پاک فوج کے تازہ دم دستے ممکنہ سمندری طوفان بائیپر جوائے سے نمٹنے کے لیے تعینات

کراچی (آن لائن)پاک فوج کے تازہ دم دستے ممکنہ سمندری طوفان بائیپر جوائے سے نمٹنے کے لیے تعینات کردیے گئے۔ممکنہ سمندری طوفان بائیپر جوائے سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات کرنے کے لیے وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت اعلی سطح مزید پڑھیں