سموگ کی بگڑتی صورتحال،لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاون

لاہور (آن لائن) سموگ کی بگڑتی صورتحال،لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاون کانفاذ،لاہور میں سمارٹ لاک ڈاون نفاذ کی مانیٹرنگ سیف سٹی کیمروں سے کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی ارتضی کمیل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی مزار اقبال پر حاضری، فاتحہ خوانی، قبر پر پھول رکھے

لاہور (آن لائن)گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے۔گورنر پنجاب نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند مزید پڑھیں

قوم علامہ اقبال کی علمی، فکری، سیاسی خدمات کی معترف ہے:صدر عارف علوی

اسلام آباد (آن لائن) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ اقبال کے موقع پر مصورِ پاکستان ڈاکٹر محمد اقبال کو ان کی خدمات پرخراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت عارف علوی نے اقبال ڈے کے موقع مزید پڑھیں

نگران حکومت کا 2023کی آخری قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ سے چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے 2023کی آخری قومی انسداد پولیو مہم رواں ماہ سے چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی پولیو مہم کا پہلا فیز 20 تا 24 نومبر جنوبی کے پی میں چلے گا، قومی مزید پڑھیں

ورلڈکپ کی وجہ سے کرکٹ بورڈ کو نہیں چھیڑ رہے نئی حکومت اس معاملے کو دیکھے گی،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی وجہ کرکٹ بورڈ کو نہیں چھیڑ رہے، دو ماہ بعد الیکشن ہیں جو نئی حکومت آئے گی خود اس معاملے کو دیکھ لے گی۔ مریکی مزید پڑھیں

حکومتی گارنٹیوں کا بوجھ 4048 ارب روپے سے کم ہو کر 3852 روپے تک محدود ہو گیا، ایف بی آر حکام

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مزاکرات میں ایف بی آر حکام نے آئی ایم ایف مشن حکام کو بتایا ہے کہ ستمبر 2023 تک حکومتی گارنٹیوں کا بوجھ 4 ہزار ارب روپے تک مزید پڑھیں

پاکستان نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کر دیا

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کر دیا، وزارت خزانہ کا کہنا ہے ایکسٹرنل فنانس گیپ کو براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سے پورا کیا جائے گا۔آئی ایم مزید پڑھیں

سموگ کے تدارک کیلئے کریک ڈاون میں تیزی

لاہور(آن لائن) پنجاب میں سموگ کے تدارک کیلئے کریک ڈاون میں تیزی آچکی ہے، اس دوران سیف سٹی کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑتی درجنوں گاڑیاں پکڑی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے کیمروں کے ذریعے لاہور میں مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف

اسلام آباد(آن لائن) مودی سرکار کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ دہشتگرد واقعات کی خبریں سب سے پہلے بھارتی سوشل میڈیا اکاونٹس پر نشر کی جاتی ہیں۔ دہشتگردی واقعات کی خبریں نشر مزید پڑھیں