نگران وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کی وفات کے بعد کوئی آئینی بحران نہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کی وفات کے بعد کوئی آئینی بحران نہیں، آئین کی روح بالکل واضح ہے جس پر آئینی سکیم کے مطابق عمل کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

اسد عمر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان،سیاست کو بھی مکمل خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اسد عمر نے پارٹی کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا، اسد عمر نے ہمیشہ کے لیے سیاست کو چھوڑنے کا بھی اعلان کر دیا۔اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

بارش کے ایک روز بعد ہی لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس دوبارہ سے زیادہ ہونے لگا

لاہور(آن لائن) بارش کے ایک روز بعد ہی شہر لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس دوبارہ سے زیادہ ہونے لگا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس 170 تک جا پہنچا۔ شہر لاہور میں سورج پوری آب وتاب سے چمک رہا ہے۔آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید پڑھیں

تکنیکی مذاکرات ختم،حکومت آئی ایم ایف پالیسی مذاکرات پیرسے ہونگے

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف مشن کے ایف بی آر، وزارت خزانہ، اسٹیٹ بنک سے تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہو گئے۔ ایف بی آر، وزارت خزانہ، اسٹیٹ بنک سے پالیسی سطح کے مذاکرات سوموار سے شروع ہوں گے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

سابق خاتون اول بشری بی بی کا اسٹیٹس گواہ سے ملزمہ میں تبدیل ہو گیا

لاہور(آن لائن) 190ملین پاونڈسکینڈل،نیب تحقیقات اہم مراحل میں داخل ہو گئیں۔سابق خاتون اول بشری بی بی کا اسٹیٹس گواہ سے ملزمہ میں تبدیل ہو گیا،13نومبر کو نیب میں بشری بی بی سے بطور ملزمہ پوچھ گچھ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ذرائع مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا انتقال،گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے کے انتظامی اور آئینی امور سنبھال لیے

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے کے انتظامی اور آئینی امور سنبھال لیے۔انتقال کی صورت میں نگران وزیر اعلی کے انتخاب کے طریقہ کار کر آئین خاموش،قومی اسمبلی مزید پڑھیں

میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا، عطا تارڑ

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا تھا۔گوجرانوالہ میں وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے مزید پڑھیں

کاشتکاروں سے 425 روپے فی من گنا خریدیں گے: جہانگیر ترین

لاہور(آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ کاشتکاروں سے 425 روپے فی من گنا خریدیں گے۔ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ نگراں حکومت نے گنے کی امدادی قیمت 400 مزید پڑھیں

نگراں حکومت میں جب ن لیگ ہوگی تو لیول پلینگ فیلڈ کیسے ہوگی، خورشید شاہ

لاہور(آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لیول پلینگ فیلڈ کیسے ہوگی جب نگراں حکومت میں ن لیگ ہوگی اور بلاول نے بھی یہی بات کی،پیپلزپارٹی انتخابی اتحاد نہیں کریگی، مزید پڑھیں

غزہ میں امن کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کردار ادا کرنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل پر موقف واضح ہے ہمارے اسرائیل کے ساتھ نہ کوئی تعلقات ہیں نہ ہی اقتصادی روابط، غزہ میں امن کیلئے اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں