حالیہ مون سون میں ملک بھر میں 804 افراد جاں بحق ہوئے: چیئرمین این ڈی ایم اے

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کا کہنا ہے کہ حالیہ مون سون میں ملک بھر میں 804 افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو چکے۔ اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے بارش میں بند گاڑیوں کو دھکا لگا کر اسٹارٹ کرایا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا پیدل دورہ کیا اور بارش میں بند گاڑیوں کو دھکا لگا کر اسٹارٹ کرایا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ شہریوں مزید پڑھیں

بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے مانیٹرنگ ٹیم قائم

کراچی میں بارش کے بعد پانی کی نکاسی کے لیے انتظامیہ نے ایڈیشنل کمشنر کی سربراہی میں مانیٹرنگ ٹیم قائم کردی۔ ترجمان کمشنر کراچی کے مطابق شہریوں کی مدد اور رہنمائی کے لئے کمشنر آفس میں شکایتی مرکز قائم کیے مزید پڑھیں

پاک فوج کا باجوڑ اور دیر کو ملانے والے پل کی بحالی کا کام تیزی سے جاری

سیلاب سے متاثرہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کی جانب سے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے جار پل کی بحالی کے لیے کام تیزی سے جاری ہے، ٹوٹے مزید پڑھیں

لین دین کا نظام کیش لیس اور ڈیجیٹل کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت ڈیجیٹائزیشن، لین دین کا نظام کیش لیس اور ڈیجیٹل کرنے پر کام کر رہے ہیں۔ وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت کیش لیس اور ڈیجیٹل معیشت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وفاقی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ میں ناموس رسالت کی آواز اٹھائی، سینیٹر فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ میں ناموس رسالت کی آواز اٹھائی۔ سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ اقوام متحدہ اب اسلامو فوبیا کے مزید پڑھیں