وزیر اعظم کا بارشوں اور سیلابی صورتحال سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک بھر میں بارشوں اور سیلابی صورتحال سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات اور اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں باپ اور بیٹی کے گاڑی سمیت سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعے مزید پڑھیں

سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں۔ لاہور میں کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات سے دستبردار ہونے کیلئے وزارت کی پیشکش بھی کی گئی: خرم ذیشان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض سینیٹ امیدوار خرم ذیشان نے کہا ہے کہ مجھے سینیٹ انتخابات سے دستبردار ہونے کے لیے وزارت کی پیشکش بھی کی گئی، میں نے وزارت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔ جیو نیوز مزید پڑھیں

عالمی بینک کی پاکستان میں توانائی کے شعبے سے متعلق رپورٹ جاری

عالمی بینک نے پاکستان میں توانائی کے شعبے سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے توانائی کی بچت اور کاربن کے اخراج میں کمی سے متعلق اقدامات تجویز دی ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں سیمنٹ، اسٹیل، کھاد، ٹیکسٹائل اور پیپر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: شاندانہ گلزار کی درخواست پر ایس ایچ او بڈھ بیر 23 جولائی کو طلب

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی درخواست پر ایس ایچ او بڈھ بیر کو 23 جولائی کو طلب کرلیا۔ پشاور کی عدالت عالیہ میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی مزید پڑھیں

چکوال اور جہلم میں شدید بارشوں سے درجنوں سڑکیں مکمل تباہ

پنجاب میں چکوال اور جہلم میں شدید بارشوں سے درجنوں سڑکیں مکمل تباہ ہو گئیں اور دیہات زیر آب آگئے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے، چکوال میں 450 ملی میٹر بارش کے بعد مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں: وزیر خزانہ محمد اونگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ محمد اورنگزیب واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقات کے معاملے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان مزید پڑھیں

40 ارب روپے کا کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل، 7 اہم ملزمان گرفتار

نیب نے 40 ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں 7 اہم ملزمان گرفتار کر لیے۔ گرفتار افراد میں 2 سرکاری افسر، 2 بینکرز اور 3 ٹھیکیدار شامل ہیں، ملزمان پر جعلی بلنگ، مالیاتی دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ مزید پڑھیں