ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا،رائزک 40 ایم جی کی فروخت، استعمال پر پابندی عائد،اومپرازول رائزک کا سیمپل کوالٹی ٹیسٹ کے معیار پر پورا نہیں اترا الرٹ مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف

اسلام آباد (آن لائن) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی،مالیاتی اداروں اور دوست ممالک سے مالیاتی تعاون حاصل کرنے کا انحصار پاکستان پر ہے۔ آئی مزید پڑھیں

پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا”محمد نواز شریف کسان کارڈ“،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی

لاہور (آن لائن) ”سرسبز پنجاب خوشحا ل کاشتکار“۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا محمد نوازشریف کسان کارڈپراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت دوسرے مزید پڑھیں

پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا”محمد نواز شریف کسان کارڈ“،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی

لاہور (آن لائن) ”سرسبز پنجاب خوشحا ل کاشتکار“۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا محمد نوازشریف کسان کارڈپراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت دوسرے مزید پڑھیں

ایف بی آر کے محصولات جو عدلیہ کو اگر اہم ایشوز سے فراغت ھو تو توجہ کے مستحق ہیں،وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)خواجہ ا?صف نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے محصولات جو عدلیہ کو اگر اہم ایشوز سے فراغت ھو تو توجہ کے مستحق ہیں، مندرجہ ذیل رقوم عدالتی کاروائی میں سالوں سے فیصلوں کی منتظر ھیں، خواجہ مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل واپس منتقل کردیا گیا

راولپنڈی(آن لائن) سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل واپس منتقل کردیا گیا،طبیعت ناساز ہونے پر 27 مارچ کو پمز ہسپتال داخل ہوئے تھے،اڈیالہ جیل میں گرنے سے پرویز الٰہی جیل میں زخمی ہوئے تھے۔راولپنڈی سابق وزیر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ کا کراچی میں رمضان ریلیف پیکیج کی کوریج اور فوائد کو بڑھانے کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا دورہ

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنے دورہ کراچی کے دوران رمضان ریلیف پیکیج کی کوریج اور فوائد کو بڑھانے کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا دورہ کیا،دورہ کا مقصد رمضان ریلیف پیکج پر عملدرآمد کو یقینی بنانا مزید پڑھیں

بجلی چوری کے خاتمہ مہم میں جدت پیدا کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد لغاری

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد لغاری نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز کے چیر مین اور چیف ایگزیکٹو آفیسرز سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ انکا کہنا تھا کہ بجلی چوری ایک اقتصادی دہشت گردی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی، تاریخ میں پہلی بار وزیرِ خزانہ کی جگہ وزیرِ خارجہ کو کونسل میں شامل کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد مزید پڑھیں

معیشت کی بحالی اور استحکام کے لئے نجی شعبے کا کردار اہم ہے، ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، وفاقی وزیرِ خزانہ

کراچی (آن لائن) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا معیشت کی بحالی اور استحکام کے لئے نجی شعبے کا کردار اہم ہے ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، پی آئی اے کی نجی کاری ایڈوانس مزید پڑھیں