پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں کا بانی پی ٹی آئی کی طرح غیرمعمولی سہولتوں دینے کا مطالبہ

پنجاب کی مختلف جیلوں کے قیدیوں نے بانی پی ٹی آئی کی طرح غیرمعمولی سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ پنجاب کی مختلف جیلوں کے قیدیوں کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات کے نام خط میں لکھا گیا ہے مزید پڑھیں

کیا آپ بانی پی ٹی آئی کی طرح اپنے 12 ارب ڈالر کی رسیدیں دے سکتے ہیں؟ یاسمین راشد

پاکستان تحریکِ انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے دبئی لیکس پر جیل میں خط کے ذریعے اپنے ردّ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ حکمران خاندان کے پاس عوام مزید پڑھیں

طلبہ کو موٹرسائیکلوں کی فراہمی سکیم ماحولیاتی این او سی سے مشروط

لاہور ہائیکورٹ نے طلبہ کو موٹرسائیکلوں کی فراہمی کی سکیم ماحولیاتی این او سی سے مشروط کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں تدارک سموگ سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق و دیگر کی درخواستوں مزید پڑھیں

کرائم کے خاتمے کیلئے پولیس کو تمام وسائل فراہم کرینگے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کرائم کو ہر صورت میں ختم کرنا ہے جس کیلئے پولیس کو تمام وسائل فراہم کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس ہیڈکوارٹرز کے کمیٹی روم میں ہونے مزید پڑھیں

قانون کے مطابق ججز کی تقرریاں کی جاتیں تو معاملہ یہاں تک نہ آتا: لاہور ہائیکورٹ

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی سے کیسز دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے ریمارکس دیئے کہ قانون کے مطابق ججز کی تقرریاں کی جاتیں تو معاملہ یہاں تک مزید پڑھیں

فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت پر شوکاز جاری، سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تنقید کرنی ہے تو سامنے آ کر کریں۔ چیف مزید پڑھیں

اسلحہ، شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور 20 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو سوالنامہ فراہم کرتے ہوئے 20 مئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں مزید پڑھیں