مخصوص جماعت کی جانب سے ڈیجیٹل دہشتگردی کی جارہی ہے: عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مخصوص جماعت کی جانب سے ڈیجیٹل دہشتگردی کی جارہی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے کوشاں ہے، پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی ملاقات ہوئی۔ قائم مقام ترجمان امریکی مشن جوناتھن کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران امریکا اور پاکستان کی باہمی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کا فلسطینی طلبہ کیلئے سکالر شپ کا اعلان

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فلسطینی طلبہ کے لیے سکالر شپ کا اعلان کردیا۔ ملالہ فنڈز کی شریک بانی ملالہ یوسفزئی نے آکسفورڈ پاکستان پروگرام کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینی طلبہ کے لیے سکالر مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں مزید پڑھیں

سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کرینگے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کے3 اہم اداروں نیشنل کرائم ایجنسی، فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس اور مزید پڑھیں

13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران برطانیہ اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کئے گئے۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور برطانیہ مزید پڑھیں