کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمٔہ موسمیات کے مطابق سندھ کے اکثر اضلاع میں آج سے 12 جون کے دوران گرمی کی لہر کا امکان ہے۔ کراچی میں بھی آج موسم مزید پڑھیں
کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمٔہ موسمیات کے مطابق سندھ کے اکثر اضلاع میں آج سے 12 جون کے دوران گرمی کی لہر کا امکان ہے۔ کراچی میں بھی آج موسم مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔ مزید پڑھیں
لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا آج سے کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی کے سوا تمام سروسز بند کرنے کا اعلان۔ ینگ ڈاکٹرز نے پریس کانفرنس میں تیزاب گردی واقعے کو سیکیورٹی ناکامی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جو اپنے حلقے ہار گئے وہ جی بی کے لوگوں سے ووٹ مانگنے آئے ہیں۔ گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
وفاقی آئینی عدالت نے زیادتی کے خلاف خاتون کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اس معاملے کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس حسن رضوی نے استفسار کیا کہ خاتون کے ساتھ مزید پڑھیں
ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے چناب اپ لنک ٹنل منصوبے کے لیے بولیاں طلب کرنے کی اطلاعات اور سرکاری دستاویزات پر تشویش ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
یڈیشنل سیشن جج جنوبی کراچی نے زیرِ حراست ملزم کے اکاؤنٹ سے رقم منتقلی کے کیس میں ایس آئی یو کے برطرف اہلکار اور دیگر ملزمان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج جنوبی کراچی ارشاد حسین کی مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے جیکب آباد میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں عدالت نے کہا ہے کہ تفتیشی افسر نے لڑکی کا بیان احاطہ عدالت میں مزید پڑھیں
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ چین ہمارے لیے رول ماڈل ہے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں راجا ناصر عباس نے کہا کہ دنیا میں پاور مغرب سے مشرق کی طرف آرہی ہے، ایشیا مزید پڑھیں
سینٹرل کرم میں خوارج کے دو گروہوں کے درمیان بھتے کے معاملے پر لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں 18 خوارج ہلاک ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سینٹرل کرم کے علاقے منات میں فتنہ الخوارج کاظم گروپ اور مزید پڑھیں