وزیرِ اعظم شہباز شریف آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف جولائی کے پہلے ہفتے میں ایران کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے۔

دورۂ ایران مکمل کرنے کے بعد وزیرِ اعظم ترکیہ بھی جائیں گے۔

شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی

واضح رہے کہ چند روز پہلے ایوان میں خطاب کے دوران وزیرِ اعظم نے دورہ ایران کا اعلان کیا تھا۔

یاد رہے کہ ایران کے شہید رہنما سپریم لیڈر علی خامنہ 28 فروری کو ایران پر ابتدائی امریکی حملے میں شہید ہوئے تھے