لاہور میں بھی طویل لوڈشیڈنگ، حیدر آباد میں نیا ٹرانسفارمر لگنے پر شہریوں کا جشن

کراچی کے بعد پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا، مشتعل مظاہرین نے سب ڈویژن بہار کالونی کا دروازہ توڑ دیا جبکہ حیدر آباد میں نیا ٹرانسفارمر لگنے پر شہریوں نے مزید پڑھیں

پاکستان کے محافظوں کا امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا ملک میں امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

عمران خان ، شاہ محمود ودیگر کیخلاف توڑ پھوڑ مقدمات پر سماعت 29 جولائی تک ملتوی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان ، شاہ محمود قریشی ودیگر کیخلاف توڑ پھوڑ مقدمات پر سماعت29 جولائی تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے عمران خان مزید پڑھیں

مریم نواز کی انتخابات میں کامیابی کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس انوار حسین مزید پڑھیں

ایم کیوایم سندھ میں نفرت کی سیاست ختم کرے : سعید غنی

وزیربلدیات سندھ سعید غنی کاکہنا ہے کہ ایم کیوایم سندھ میں نفرت کی سیاست ختم کرے، سیاسی ورکر کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایم کیوایم مزید پڑھیں

وفاق کا ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تقرری کی قانون سازی جلد مکمل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تقرری کی قانون سازی جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق انتخابات ترمیمی بل 2024ء کی منظوری کیلئے سینیٹ کا اجلاس چار جولائی کو طلب کئے جانے کا مزید پڑھیں

فرانس: پارلیمانی الیکشن کا پہلا مرحلہ، میکرون کی جماعت کا تیسرا نمبر

فرانس میں نیشنل اسمبلی کی 577 نشستوں کیلئے ووٹنگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، ابتدائی نتائج کے مطابق صدر ایمانوئل میکرون کی جماعت تیسرے نمبر پر آئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا اسلام آباد جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد جلسے سے متعلق آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 6 جولائی کو اسلام مزید پڑھیں