بجلی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز بھی عائد

صارفین کو بجلی کے جھٹکے لگانے کا سلسلہ جاری ہے، بجلی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ بلوں میں ماہانہ بھاری فکسڈ چارجز بھی عائد کر دیئے گئے۔ بجلی صارفین کو 440 واٹ کا ایک اور جھٹکا لگا دیا گیا، گھریلو مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کیلئے اہم فیصلے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کے لئے اہم فیصلے کر لئے گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کے لئے اہم فیصلے مزید پڑھیں

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے طلب

9 مئی تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کواڈیالہ جیل سے طلب کر لیا۔ ایڈمن جج خالد ارشد نے تفتیشی افسر مزید پڑھیں

فواد چودھری پر سفری پابندی: وزارت داخلہ کے نمائندے عدالت طلب

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 10 جولائی کو مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ پی ٹی آئی پر ہونیوالے مظالم کا نوٹس لے: یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ پی ٹی آئی پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لے۔ انسداد ہشت گردی عدالت کے باہر ڈاکٹر یاسمین راشد نے صحافیوں مزید پڑھیں

رفاقت تنولی کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

2022 میں گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے شکیل تنولی کے والد رفاقت تنولی کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں آئی جی اسلام آباد مزید پڑھیں

صوبوں کی درخواست مسترد، محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ فیس بک ،ٹک ٹاک اور واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پی کے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کی تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ مزید پڑھیں

ہمارے درمیان اب بھی کچھ لوگ آمریت کے حامی ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے درمیان اب بھی کچھ لوگ آمریت کے حامی ہیں۔ سانحہ 5 جولائی کے حوالے سے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا مزید پڑھیں