کرنل شیر خان شہید کی بہادری کی داستان رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیگی: وزیراعظم

میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بہادری کی داستان رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیگی۔ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے پچیسویں یوم شہادت پر وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں

12 جولائی کو ہر صورت اسلام آباد میں دھرنا دیں گے: امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت خود گرنا چاہتی، 12 جولائی کو ہر صورت اسلام آباد کے اہم مقام پر بیٹھیں گے۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

جے یو آئی سے اتحاد کیلئے پی ٹی آئی کی کمیٹی کا اجلاس، اسد قیصر کی بریفنگ

جمعیت علمائے اسلام (ف) سے اتحاد کیلئے قائم پاکستان تحریک انصاف کی خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی کمیٹی کے اجلاس میں بیرسٹر گوہر علی، عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر رہنماؤں نے شرکت مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا قتل، مظلوموں پر ’’میڈ ان انڈیا‘‘ اسلحہ استعمال کیا جارہا ہے: مشتاق احمد

سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ فلسطین میں 268 دنوں سے انسانوں کا قتل عام جاری ہے، 130اجتماعی قبروں میں ہاتھوں پر کینولا لگی لاشیں نکلیں۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد نے سیو غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ کیا۔ تاجک صدر عزت مآب امام علی رحمان نے قصر نوروز آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پر تپاک استقبال کیا اور وزیراعظم کو خود قصر نوروز کا دورہ مزید پڑھیں

عمران خان نے ناراض اراکین قومی اسمبلی کو کل ملاقات کیلئے بلالیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ناراض اراکین قومی اسمبلی کو کل ملاقات کیلئے بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان سے کل شہریار آفریدی، جنید اکبر اور شاندانہ گلزار ملاقات کریں گی۔ مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج، شہباز شریف شریک ہوں گے

شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، وزیراعظم تنظیم کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔ شہباز شریف شنگھائی تعاون مزید پڑھیں