عمران خان کے جلسوں سے ثابت ہوگیا پی ٹی آئی واحد قومی پارٹی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے جلسوں کی وسعت سے پاکستان تحریک انصاف کے واحد قومی پارٹی ہونے کا احساس ہوتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے شناختی کارڈ کی تاریخِ تنسیخ میں توسیع

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھاٹی(نادر) نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز کی تاریخ تنسیخ میں توسیع کردی ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز کی مزید پڑھیں

فوادچوہدری کا ٹوئٹر ہیک، مولانا فضل الرحمن کے انتقال کی خبر شیئر

اسلام آباد (آن لائن)رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاونٹ رات گئے ہیک ہو گیا، جس کی تصدیق فواد چودھری کی جانب سے خود کی گئی ہے۔ ٹوئٹراکاونٹ ہیک ہونے کے بعد فواد چودھری کے مزید پڑھیں

عمران خان جلسے کر کے اپنے خلاف دیگر مقدمات سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں، سزا سے نہیں بچ سکتے،طلال چوہدری

جڑانوالہ(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان ستمبر میں جلسے کر کے توشہ خانہ اور توہین عدالت سمیت اپنے خلاف دیگر مقدمات سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں لیکن انہیں میں سب بتا دوں مزید پڑھیں

پاکستان اورسعودی عرب ملکر تمام داخلی اورعلاقائی سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرینگے،راناء ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب ملکر تمام داخلی اورعلاقائی سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرینگے،دونوں ممالک کی داخلہ وزارتوں کے درمیان روابط میں بہتری لانے کی ضرورت ہے ،سعودی عرب نے پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے فیول ایڈجسمنٹ چارجز کی 300یونٹ تک چھوٹ ملنے سے کے الیکٹرک کے 56 فی صد صارفین کو فائدہ پہنچے گا

کراچی(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے فیول ایڈجسمنٹ چارجز کی 300یونٹ تک چھوٹ ملنے سے کے الیکٹرک کے 56 فی صد صارفین کو فائدہ پہنچے گا۔ کے الیکٹرک کے 32 لاکھ صارفین میں سے تقریبا 18لاکھ پانچ کلو واٹ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل کا ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے شرمندگی کا اظہار

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں رہنے کا موقع ملا تو ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کریں گے۔ان خیالات کا اظہار آئی بی اے کراچی کے مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے حلیم عادل شیخ کے زخموں کی تصاویر شیئر کردیں

کراچی(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے حلیم عادل شیخ کے زخموں کی تصاویر شیئر کردیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے زیر حراست رہنما حلیم عادل شیخ کے زخموں کی تصاویر مزید پڑھیں

غلاموں اپنے بیرونی آقاؤں کو جتنا چاہو خوش کرلو تم یہ میچ نہیں جیت سکتے،عمران خان

گجرات(آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ غلاموں اپنے بیرونی آقاؤں کو جتنا چاہو خوش کرلو تم یہ میچ نہیں جیت سکتے۔گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز گل مزید پڑھیں

ملک سیلاب کی لپیٹ میں اور فارن ایجنٹ اپنی”میں ”سے آزاد نہیں ہو پا رہا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آ ن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمر ان خان آپ کو عوام کا سوچنے کے لئے اپنی“میں ”اور شہباز شریف کی سوچ سےآزاد ہونا ہوگا، عوام ایک فارن ایجنٹ، سازشی، جھوٹے اور چور مزید پڑھیں