روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ، پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا

اسلام آباد (آن لائن) روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا۔ میڈ یا رپورٹ کے مطابق پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہوا جس مزید پڑھیں

عمران خان کے سارے خواب چکنا چور ہوگئے، اب ڈراؤنے خواب آئیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سارے خواب چکنا چور ہوگئے، اب انہیں ڈراؤنے خواب آئیں گے۔خواجہ آصف نے عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے پر خیرمقدم کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان 2005ء کے بعد پہلی مرتبہ انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے پر خیرمقدم کرتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب کا کہنا مزید پڑھیں

وفاق نے فیصلہ کر لیا ہے وہ اپنی مدت پوری کریں گے، عطاء اللہ تارڑ

گوجرانوالہ(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وفاق نے بھی فیصلہ کر لیا ہے وہ اپنی مدت پوری کریں گے ہمارے خلاف دہشتگردی کا جعلی مقدمہ درج کیا گیا۔تحریک انصاف کھلے میدانوں سے نکل کر مزید پڑھیں

عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان، حکومت کا بھر پور سیاسی و قانونی میدان میں مقابلہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کا بھر پور سیاسی و قانونی میدان میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کو پنجاب کے حوالے سے اہم ٹاسک مزید پڑھیں

عمران خان کا استعفوں کا اعلان، پی ٹی آئی کا اہم اجلاس آج طلب

لاہور(آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تمام اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج (پیر کو)طلب کرلیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کے مطابق عمران مزید پڑھیں

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے: مفتاح اسماعیل

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں

ملک کیخلاف سازش کا نام عمران خان ہے، مولانا فضل الرحمان

کوہستان (آن لائن)پی ڈی ا ایم کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کیخلاف سازش کا نام عمران خان ہے، کہہ رہا تھا اسلام آبادآؤں گا،پھر آئے کیوں نہیں، عمران خان مزید پڑھیں