عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت کے خلاف تازہ حملہ ہے، شہباز شریف

اسلام آبا د(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت کے خلاف تازہ حملہ ہے،عوامی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست کا ایک ہی مقصد اقتدار ہے،ان کے حالیہ بیانات اسلام آبا د(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت کے خلاف تازہ حملہ ہے،عوامی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست کا ایک ہی مقصد اقتدار ہے،ان کے حالیہ بیانات ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے.