ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی قائم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی قائم کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی فارماسوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست مزید پڑھیں

کراچی والوں کیلئے خوشخبری فی یونٹ 2 روپے 14 پیسے سستی بجلی سستی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے اکتوبر کے بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج کی مد میں بجلی فی یونٹ 2 روپے 14 پیسے سستی کر دی۔نیپرا کی جانب سے جاری کیے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس گاڑی پر دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ مزید پڑھیں

بلوچستان کا مالی بحران، وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کا وزیرعظم شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ

کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے مالی بحران پر وزیرعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے وزیراعلیٰ وزیراعظم کی توجہ وفاقی منصوبوں پر عملدرآمد کی پیش رفت میں سست روی کی جانب مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سپیشل ہیلپ لائن 1223 کا آغاز ہو گیا

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سپیشل ہیلپ لائن 1223 کا آغاز ہو گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے سٹیٹ آف دی آرٹ ہیلپ لائن 1223 کا مزید پڑھیں

خوشگوار ماحول میں کمان تبدیلی ہوئی،خواجہ آصف،راناء ثنا ء اللہ

راولپنڈی (آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پرامن اور خوشگوار ماحول میں پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی ہوئی ہے جو خوش آئند ہے،تحریک انصاف نے اس معاملے کو بھی متنازع بنانے مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر،جنرل سحر شمشاد مرزا،ائیر چیف مارشل اور ڈی جی آئی ایس آئی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو رخصت کیا

راولپنڈی(آن لائن)سبکدوش آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل سحر شمشاد مرزا،پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر،ڈی جی آئی ایس آئی اور اعلیٰ فوجی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے محض اپنے اقتدار کیلئے جمہوریت کی جڑیں کھوکھلی کیں،سعد رفیق

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی قیادتوں کو کرپٹ، نااہل اور قابل نفرت قرار دینے کی مذموم سازش (پراجیکٹ عمران) کے نتجے میں نیازی صاحب کو مزید پڑھیں

اسمبلیاں توڑنے پر کوئی جذباتی فیصلہ نہیں ہوگا، اسد قیصر

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے معاملے پر ان کی پارٹی جذبات میں کوئی فیصلہ نہیں کرے مزید پڑھیں

فوج کی کمان قابل سپوت کے حوالے کر رہا ہوں،جنرل(ر) قمر جاویدباجوہ

راولپنڈی(آن لائن) سبکدوش آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کی کمان قابل سپوت کے حوالے کر رہا ہوں، میں گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن روحانی رابطہ فوج سے رہے گا۔ تقریب سے بطور آرمی مزید پڑھیں