وزیراعظم کی ترک سیل کو پاکستانی اداروں کے ساتھ طویل مدتی تعاون کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے ترک سیل کو پاکستانی اداروں کے ساتھ طویل مدتی تعاون کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے استنبول میں ترک سیل کے سی ای او علی طحٰہ کوچ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کیلئے پہلی بار انٹرویو کیے جائیں گے: اعظم نذیر تارڑ

وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ججز کی تعیناتی کا عمل میرٹ پر ہونا چاہیے، ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے لیے پہلی بار انٹرویو کیے جائیں گے۔ انہوں نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

الحمدللہ! آج پاکستان کے معاشی اصلاحات کے سفر میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور ہوا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی ایئرلائن کی نجکاری کے معاہدے کی پہلی مالی تکمیل کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے، جو پاکستان کے معاشی اصلاحات کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان مزید پڑھیں

کھیرتھر نیشنل پارک میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی، 8 افراد گرفتار

ضلع جامشورو میں سرکاری اراضی اور کھیرتھر نیشنل پارک سے مقامی درختوں کی غیر قانونی کٹائی کرنے والے 8 افراد کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں کٹے درخت برامد کرلئے گئے۔ محکمہ جنگی حیات سندھ کے مطابق کوہستان ضلع جامشورو مزید پڑھیں

پاکستان ہر صورت سندھ طاس معاہدے کے تقدس کا تحفظ کرے گا: عطاء اللّٰہ تارڑ

وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا علاقائی و عالمی امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے: روسی ماہر ڈاکٹر روکسولانا زیگون

روسی ماہر ڈاکٹر روکسولانا زیگون نے کہا ہے کہ بھارت کا پاکستان کو پانی سے محروم کرنے کا بیان عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطینی ریاست کے جغرافیائی تسلسل کے لیے سنگین خطرہ، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطینی ریاست کے جغرافیائی تسلسل کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

رکن کے پی اسمبلی ملک راحت بنوں میں گرڈ اسٹیشن میں جا گھسے

کن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک راحت پیسکو کے 132 کے وی بنوں گرڈ اسٹیشن میں گھس گئے، زبردستی بنوں گرڈ اسٹیشن سے تمام فیڈرز آن کرا دیے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق زبردستی فیڈرز آن کرانے سے سسٹم اوورلوڈ ہوگیا، بنوں گرڈ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف جولائی کے پہلے ہفتے میں ایران کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے۔ دورۂ ایران مکمل کرنے کے بعد وزیرِ اعظم مزید پڑھیں