کے الیکٹرک نے کراچی والوں کیلئے بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (آن لائن) کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک نے شہر قائد کے لیے موسم گرما میں بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کمپنی کو مالی سال 2022 مزید پڑھیں

فواد صاحب مذاکرات کے پیچھے نہ چھپیں، چوری کا حساب دیں، طلال چوہدری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فواد چوہدری صاحب مذاکرات کے پیچھے نہ چھپیں، چوری کا حساب دیں، مذاکر ات الیکشن کے لیے کر رہے ہیں یا این آر او کے مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کا آپریشن کامیابی سے جاری

اسلام آباد (ان لائن) پاک فضائیہ نے اپریل کے وسط سے مسلح تصادم کی وجہ سے تباہ حالی کے شکار سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء کا تیسرا مشن کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔ پاک فضائیہ کا سی-130 طیارہ مزید پڑھیں

توڑپھوڑ کیس میں ضلعی عدالت نے عمران خان کو 30مئی کو ذاتی حثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ہفتے کے روز سول جج مبشرحسن چشتی نے مزید پڑھیں

شریف پہلے غیر قانونی اقدامات پھر مذاکرات بھی کرتے ہیں تاکہ ملاقات انڈر پریشر ہو، ان کو پتہ نہیں یہ عمران خان کی پارٹی ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) اینٹی کرپشن کی عدالت کے جج علی رضا نے چودھری پرویزالٰہی پر رشوت لینے کے الزام میں مقدمے کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی اور انہیں 10 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔ دوران مزید پڑھیں

طاقت ور اداروں کے اختیارات سے تجاوز اور بے جا مداخلت کے رجحان نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ طاقت ور اداروں کے اختیارات سے تجاوز اور بے جا مداخلت کے رجحان نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی مزید پڑھیں

بجٹ کی منظوری کے بغیر اسمبلیوں کا تحلیل کرنا ممکن نہیں،پی ٹی آئی لچک دکھائے،حکومتی موقف،معاشی صورتحال پر اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی وفد کو بریفننگ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی دوسری نشست کا اندرونی احوال سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابقوفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی وفد کو معاشی صورتحال پر بریفینگ دی۔اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں ملک و قوم کی بہتری کیلئے الیکشن تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی بہتری کے لیے ناگزیر ہے کہ سیاسی جماعتیں الیکشن تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں۔ سٹیک ہولڈر کی حیثیت سے جماعت اسلامی نے عید مزید پڑھیں

بیک وقت انتخابات،حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور بھی بغیر پیش رفت ختم

اسلام آباد (آن لا ئن) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ملک میں بیک وقت انتخابات کروانے سے متعلق مذاکرات کے دوسرے دور میں بھی واضح پیش رفت نہ ہوسکی تاہم فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا،مذاکرات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے دو صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب اورخیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے فنڈز نہ مزید پڑھیں