ریاستی مفادات کو سیاسی وابستگیوں پر فوقیت دی جائے: اعظم نذیر تارڑ

واشنگٹن (آن لائن) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سمندر پارپاکستانی ملک کا بیش قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے ہر مشکل گھڑی میں وطن کی مشکلات کم کرنے میں کردار ادا کیا ہے۔ واشنگٹن میں کانگریس مزید پڑھیں

محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا

لاہور(آن لائن) محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔ سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان کی مشاورت سے محمود مولوی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کے درمیان بڑھتے اقتصادی تعلقات، دونوں ممالک کے درمیان تجارت 34 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اور روس کے درمیان بڑھتے اقتصادی تعلقات، دونوں ممالک کے درمیان تجارت 34 فیصد بڑھ گئی۔وزیر تجارت نوید قمر نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ روس سے تجارتی ٹرن اوور گزشتہ موسم گرما کے بعد مزید پڑھیں

یواے ای کے ساتھ پورٹ کا معاہدہ ملکی معیشت کے ساتھ کراچی پورٹ کے ریونیومیں بھی اضافے کا سبب بنے گا،فیصل سبزواری

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر برائے جہاز رانی و بندر گاہ فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ یواے ای کے ساتھ پورٹ کا معاہدہ ملکی معیشت کے ساتھ کراچی پورٹ کے ریونیومیں بھی اضافے کا سبب بنے گا،مخالفین تنقید ضرورکریں لیکن مزید پڑھیں

پاکستان کو فتنہ فساد کی نہیں اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے،نوازشریف

لندن(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جلد وطن واپس جاکر ملک وقوم کی خدمت کروں گا،،پاکستان کو فتنہ فساد کی نہیں اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے، پاکستان ہے تو ہم مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا ایک ہی مسئلہ ہے کہ دل کہیں ہے زبان کہیں ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(آن لائن)حال ہی میں تحریک انصاف کو چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والی سیاستدان فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ فواد چوہدری کا ایک ہی مسئلہ ہے کہ دل کہیں ہے زبان کہیں ہے، جب دل مزید پڑھیں

میں میثاق معیشت پر بات کرنے اور دستخط کرنے کیلئے تیار ہوں،آصف زرداری

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں میثاق معیشت پر بات کرنے اور دستخط کرنے کیلئے تیار ہوں،پاکستان گولڈ باسکٹ ہے،پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ پہنچ گئے، نواز شریف سے ملاقات میں اہم امور پر مشاورت متوقع

لندن (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف فرانس کے دارالحکومت پیرس سے برطانیہ پہنچ گئے۔وزیراعظم نے فرانس کا دو روزہ دورہ کیا جہاں نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ہباز شریف مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس ایک گھنٹہ دس منٹ کی تاخیر سے شروع

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس جمعہ کو ایک گھنٹہ دس منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسی خیل کی صدارت میں تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ڈپٹی اسپیکر نے ایجنڈئے کی کاروائی کا باقاعدہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس: ملک گیر بد ترین لوڈشیڈنگ پر اراکین اسمبلی سیخ پا ہو گئے

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ملک میں بد ترین لوڈ شیڈنگ پر اراکین اسمبلی سیخ پا ہو گئے۔ چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں