چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی یوم آزاد ی پاکستان کے موقع پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن)میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے”یوم آزاد ی“ کے پر مسرت موقع پر اندرون اور بیرون ملک رہنے والے تمام پاکستانیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔آج پوری قوم یوم آزادی نئے جوش مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کے نام پر پیپلزپارٹی کے تحفظات کی خبر غلط ہے، شازیہ مری

کراچی(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پر پاکستان پیپلزپارٹی کے تحفظات کی خبر غلط ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے نگران وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار میں شہباز مزید پڑھیں

جشن آزادی، آئیے، ہم مل جل کر ملک سے نفرت و تقسیم کا خاتمہ، محنت کرکے پاکستان کو ایک ایسا ملک بنائیں، بلاول بھٹو کی قوم سے اپیل

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جشنِ یومِ آزادی پر قوم کو اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیے، ہم سب مل جل کر ملک سے نفرت و تقسیم کا خاتمہ کریں اور محنت کرکے مزید پڑھیں

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی فلاسفی کے مطابق عوام کی حکمرانی کو یقینی بنائیں گے، آصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے کہا کہ یوم آزادی کے موقع پر یہ عہد کیا جائے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی فلاسفی کے مطابق عوام کی حکمرانی کو مزید پڑھیں

خیر مقدم کرنے والی تمام جماعتوں کا شکر گزارہوں، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم بننے کا خیرمقدم کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں کا شکر گزار ہوں۔تفصیل کے مطابق نگران وزیراعظم نے اتوار کو اسلام آباد پنجاب ہاؤس میں مصروف دن گزارا مزید پڑھیں

شہبازشریف آج 14 اگست کو الوداعی گارڈ آف آنر لینے کے خواہشمند

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے اعزازمیں اتوار کو ہونیوالی مجوزہ گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 14 اگست کو الوداعی گارڈ آف آنر لینے کے خواہشمند ہیں مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی حلف برداری کی تقریب آج 14 اگست بروز پیر کو ہو گی۔ تقریب میں سبکدوش وزیراعظم شہباز شریف بھی شرکت کریں گے، سابق حکومت کے اہم عہدیداروں اور اتحادی حکومت مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی بہت جلد ہوگی، ماضی کی تمام زیادتیوں کا ازالہ ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی بہت جلد ہوگی، ماضی کی تمام زیادتی کا ازالہ ہوگا۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا نواز شریف کی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے

اسلام آباد(آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے۔وزیرِ اعظم اور قائد حزب اختلاف کے د رمیان انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق رائے کے بعد مشترکہ طور پر دستخط کرکے ایڈوائس صدر پاکستان مزید پڑھیں