سپریم کورٹنے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن میں ججز کے بینچ پر سابقہ حکومت کے اعتراضات مسترد کردیئے

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن میں ججز کے بینچ پر سابقہ حکومت کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا کہ بینچ پر اعتراض کی درخواست اچھی نیت کے بجائے رکن پر ہراساں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاور سیکٹر کو سبسڈی فراہم کرنے کے باوجود گردشی قرض پر اظہار تشویش

اسلام آباد(آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاور سیکٹر کو سبسڈی فراہم کرنے کے باوجود گردشی قرض پر اظہار تشویش کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 12 سال مزید پڑھیں

ملکی ترقی اور خوشحالی کا راز تعلیم کے فروغ میں مضمر ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کا راز تعلیم کے فروغ میں مضمر ہے،کوئی بھی معاشرہ شرح خواندگی میں اضافے کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا،نوجوانوں کو جدید اور مزید پڑھیں

مریم نواز کی ایک بار پھرچیف جسٹس عمر عطا بندیال پر تنقید

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے ایک بار پھر چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

سیاست کا حصہ بننے کے لئے واپس پاکستان آئی ہو ں، ریحام خان

کراچی (آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور پاکستانی نژاد برطانوی صحافی ریحام خان نے کہا ہے کہ کراچی میں اسی نیت سے آئی ہوں کہ سیاست کا حصہ بنوں، کیونکہ ہر چیز میں سیاست ہے، پاکستان مزید پڑھیں

حکومت نے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد (آن لائن)حکومت نے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائز بانڈز کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے ہدایت جاری کردی۔ مختلف مالیت کے غیر رجسٹرد پرائز بانڈز کو مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان نے افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں چھوڑا گیا جدید اسلحہ دہشتگردوں کے ہاتھ چکا ہے اور ان ہتھیاروں سے پاکستان اور اس کے مزید پڑھیں

چینی اسکینڈل:پنجاب حکومت نے 13 ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دے دیے

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے چینی اسکینڈل میں ملوث 13 ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دے دیے۔ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، خوشاب، سرگودھا اور دیگر علاقوں کے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کو دیے گئے ہیں۔محکمہ خوراک مزید پڑھیں

صدارتی عہدے کے 5سال مکمل ہونے پر فواد چوہدری کا عارف علوی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے صدارتی عہدے کے 5سال مکمل ہونے پر صدر عارف علوی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

موجودہ حکمرانوں نے غریب کے منہ سے روٹی کا آخری نوالہ بھی چھین لیا،سراج الحق

اوکاڑہ (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نگران حکومت نے جس الہ دین کے چراغ سے مہنگائی،بیروز گاری کا خاتمہ کرنا ہے،وہ کہاں ہے؟۔موجودہ حکمرانوں نے غریب کے منہ سے روٹی کا آخری نوالہ مزید پڑھیں