سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت، جلد معاہدے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور چین کے درمیان بیلٹ اینڈ روڈ فورم(بی آر ایف)کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری میں تیسرے فریق کی شرکت کے معاہدے پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔اس بات کا انکشاف وزارت خارجہ نے نگراں وزیر برائے مزید پڑھیں

نگراں وزیر خارجہ ہمالیہ فورم میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

بیجنگ(آن لائن)نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔جلیل عباس جیلانی چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی خصوصی دعوت پر تبت کے علاقے نینگچی میں منعقد ہونے والے تیسرے ٹرانس ہمالیہ فورم برائے بین الاقوامی تعاون مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ ہے، ان پر وزیرآباد میں بھی حملہ ہوچکا ہے، وکیل لطیف کھوسہ

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی سے متعلق درخواست اعتراضات دور کرتے ہوئے 5 اکتوبر کو سماعت کے لئے مقررکردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے بشری مزید پڑھیں

مستونگ دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی”را“ ملوث ہے، سرفراز بگٹی

اسلام آباد(آ ن لائن) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے۔افغان ٹریڈ کی آڑ میں تجارت کم اسمگلنگ زیادہ ہو رہی تھی جس سے ملکی معیشت کو نقصان مزید پڑھیں

ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز نگران وزیر اعظمکی زیر صدارت نگران کابینہ کا اجلاس ہوا۔وفاقی کابینہ میں ملک میں حالیہ دہشت گردی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے، جو الیکشن کے لیے تیار ہے،بلاول بھٹوزرداری

کراچی (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈز منجمند کرنے کا معاملہ چیف الیکشن کمشنر اور نگران وزیراعلیٰ کے سامنے اٹھایا جائے گا، اگر ضرورت مزید پڑھیں

امام کعبہ نے بھی پولیو سے بچاؤ کے قطروں کو بالکل محفوظ قرار دیا ہے،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ امام کعبہ نے بھی پولیو سے بچاؤ کے قطروں کو بالکل محفوظ قرار دیا ہے۔نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت انسداد پولیو نیشنل ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بشری بی بی نے سابق وزیراعظم کی سیکورٹی اور تحفظ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ، بشری بی بی نے سابق وزیراعظم کی سیکورٹی اور تحفظ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی نے لطیف کھوسہ مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں امن و امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو مزید پڑھیں