اگلا دور روبوٹ ٹیکنالوجی کا ہوگا، احسن اقبال

نارووال(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ فورتھ انڈسٹریل انقلاب سے آئندہ 20برس میں بڑی تبدیلیاں آئیں گی جو گزشتہ 200سال سے زیادہ ہو گی اگلا دور روبوٹ ٹیکنالوجی کا ہوگا،کمپیوٹر انسانی ذہنوں مزید پڑھیں

الیکشن کا التواء ملکی مفاد کے خلاف ہوگا،ایسا نہیں ہونے دیں گے، مسلم لیگ (ن)

اسلام آبا د(آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ پاکستان کا سیاسی اور معاشی استحکام نواز شریف کو انصاف کی فراہمی سے جڑا ہے،جتنا جلدی نواز شریف کو انصاف ملے گا اتنا جلدی ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام مزید پڑھیں

محصولات بڑھانے کیلئے آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن) محصولات بڑھانے کے لیے پالیسز پرفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ساتھ مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابقتکنیکی وفد ایف بی آر حکام کیساتھ محصولات ، ٹیکس نیٹ بڑھانے مزید پڑھیں

سکھ دھرم کے بانی بابا گرو نانک کی سالگرہ پر سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

ننکانہ صاحب (آن لائن)سکھ دھرم کے بانی بابا گرو نانک کی سالگرہ پر سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد، بابا گرو نانک دیو کے 554 ویں یوم پیدائش کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں تقریبات کا آغاز، بھارت سے آنے والے مزید پڑھیں

عمران خان کی سلامتی اور سکیورٹی اوّلین ترجیح اور سب سے اہم ہیں،تحریک انصاف

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی سلامتی، سیکیورٹی اور ماضی میں ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کی سرکاری کوششیں کسی سے پوشیدہ نہیں، عمران خان کی سلامتی اور سکیورٹی اوّلین مزید پڑھیں

عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا

کراچی (آن لائن)سٹی کورٹ کراچی نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔سٹی کورٹ میں پیشی پر لائے گئے حسان نیازی کو فرار کرانے کا معاملے پر سماعت ہوئی، عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فوادچودھری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدگی میں ملاقات کرانیکی اجازت دیدی

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کو اہلیہ سے جیل میں علیحدگی میں ملاقات کرانے کی اجازت دیدی۔فوادچودھری کی جیل میں سہولیات، وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف کمشنرانوار مزید پڑھیں

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے دوران صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 26 نومبر سے 28 نومبر تک اپنے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نگران وزیراعظم 26 نومبر سے 28 نومبر مزید پڑھیں

پی ٹی وی پاکستان کا قومی براڈ کاسٹر ہے،مرتضیٰ سولنگی

لاہور(آن لائن)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پی ٹی وی پاکستان کا قومی براڈ کاسٹر ہے۔ لاہور میں پی ٹی وی کی 59 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضی مزید پڑھیں