وفاق کو ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات سننی چاہیے، شہرام تراکئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہرام خان تراکئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات سننی چاہیے، سیلاب متاثرین کے مسئلہ پر ان کے ساتھ بیٹھنے کو بالکل تیار ہیں۔ جیو نیوز مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ بن گیا

ویمنز ورلڈکپ کے دوران پاک بھارت ٹاکرے کو صرف میدان میں موجود شائقین نے ہی نہیں بلکہ دنیا کے مختلف کونوں میں موجود دیگر کئی شائقین نے بھی شوق سے دیکھا اور ریٹنگ کے ریکارڈ توڑ دیے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مزید پڑھیں

مسلم ورلڈ لیگ کی اسلامو فوبیا کے خلاف کوششیں قابلِ تحسین ہیں، صدر زرداری

صدر آصف زرداری سے سیکریٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صدرِ مملکت نے خادم الحرمین شریفین اور سعودی ولی عہد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

اب امن کی اپیلیں نہیں ہوں گی، وفد کابل نہیں جائیں گے: وزیرِ دفاع خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ اب امن کی اپیلیں نہیں ہوں گی، وفد کابل نہیں جائیں گے، دہشت گردی کا منبع جہاں بھی ہوگا اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ جاری کیے گئے بیان مزید پڑھیں

ایچ ای سی میں مستقل چیئرمین نہیں، ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری میں عجلت کی جا رہی ہے، ڈاکٹر محسن

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے صدر ڈاکٹر محسن علی نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن میں مستقل چیرمین نہ ہونے کے باوجود اہم ترین عہدے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری میں عجلت کی جارہی مزید پڑھیں

چمن: پاک افغان بارڈر کی بندش، مال بردار گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

چمن میں پاک افغان بارڈر کی بندش کے باعث 4 روز سے تجارت اور پیدل آمد و رفت معطل ہے، تجارتی سرگرمیاں معطل ہونے سے بارڈر کی دونوں طرف مال بردار گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ کسٹم حکام کا مزید پڑھیں