پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں دھاند لی کا الیکشن کمیشن نوٹس لے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن مین بھر پور دھاندلی ہوئی، الیکشن کمیشن نوٹس لے۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نواز شریف خاموشی چھوڑیں اور عوام کو اپنی سوچ بتائیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آبا د(آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کوئی بھی سیاسی جماعت سادہ اکثریت حاصل نہیں کرسکے گی،آئندہ بھی اتحادی حکومت بنائی جائے گی، ملک کے نظام میں بنیادی تبدیلیاں لانے کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس اپنی گاڑیاں واپس نہ کریں،ہمیں اپنے حقوق واپس دلا دیں،نئے چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے نئے چیئرمین گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اہم ذمہ داری سونپنے پر عمران خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔آج بھی وہی فیصلہ آیا جو عمران خان نے کیا اور کل مزید پڑھیں

عمران خان کے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط پر سپریم کورٹ کا اعلامیہ

اسلام آباد (آ ن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط پر سپریم کورٹ کا اعلامیہ سامنے آ گیا جسمیں کہا گیا ہے کہ یکم دسمبر کو سات صفحات کی درخواست 77 صفحات موصول ہوئی۔ مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔ انٹرا پارٹی انتخابات میں بیضابطگی کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن میں درخواست مزید پڑھیں

کمرہ عدالت میں 200 سے 250 افراد بیٹھ سکتے ہیں،ہمارے شور کرنے پر 4 سے 5 افراد کو بیٹھایا گیا،زین قریشی

راولپنڈی(آن لائن)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا کہ آج کی سماعت کا اوپن ٹرائل کیا جائے،سیکورٹی خدشات کو بہانہ بنا کر شاہ محمود قریشی کو عدالت مزید پڑھیں

نامعلوم اور خفیہ مقام پر یہ کیسا الیکشن تھا جس کا نہ کوئی تجویز کنندہ تھا نہ تائید کنندہ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد() پاکستان مسلم لیگ ن کا پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن پر رد عمل آ گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چئیرمین پی ٹی آئی کا انتخاب ”سلیکشن“ قرار دے دیا۔مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کو چئیرمین پی ٹی آئی نامزد کرکے جماعت کو موروثی سیاست کی بیماری سے بچالیا، محمدعلی درانی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ عمران خان نے بیرسٹر علی گوہر خان کو چئیرمین پی ٹی آئی نامزد کرکے جماعت کو موروثی سیاست کی بیماری سے بچالیا ہے اور مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کی کوئی حیثیت نہیں اصل چیئرمین پارٹی قائد ہی ہیں،زلفی بخاری

لندن(آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کا کہنا ہے پی ٹی آئی ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر کی کوئی حیثیت نہیں مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات: بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد چیف الیکشن کمشنرنیاز اللہ نیازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں