لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے دائر درخواست نمٹا مزید پڑھیں

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی(آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا

کراچی(آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو ملا جلا رجحان رہا،کے ایس ای100انڈیکس 61ہزار پوائنٹس سے بڑھ کر61200پوائنٹس پر بند ہواجبکہ 52.95فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں تاہم سرمایہ کاروں کو13ارب روپے سے زاید کا خسارہ برداشت کرنا پڑا۔پاکستان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے نواز شریف،شہباز،مریم سمیت آٹھ قومی اسمبلی کے حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلا م آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے لاہورکی 8قومی اسمبلی کی نشستوں پرکامیابی کانوٹیفیکیشن جاری کردیا۔حمزہ شہبازکااین اے118لاہور سیکامیابی کانوٹیفیکیشن جاری کیاگیا۔مریم نوازکااین اے119لاہورسیکامیابی کانوٹیفیکیشن جاری کیاگیا۔شہبازشریف کااین اے123 جبکہ،عطاء اللہ تارڑکااین اے127سے کامیاب قرارپائے،نوازشریف کواین اے130سیکامیاب قراردیاگیاہے،این اے 70 سیالکوٹ مزید پڑھیں

جب وفاق، صوبہ اور شہری حکومت مل کر کام کریں گے تو بہتری آئے گی،مرتضی وہاب

کراچی (آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں،سندھ کا آئندہ وزیراعلیٰ جیالا ہوگا، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ جب وفاق، صوبہ اور شہری حکومت مل کر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں دھاندلی کے تاثر کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں دھاندلی کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے انتخابی نتائج تاخیر کا شکار ہوئے تھے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں،شازیہ مری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف مزید پڑھیں

سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(آن لائن)انتخابات میں ناکامی پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا۔ انتخابات میں ناکامی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفی

لاہور(آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین مستعفی ہوگئے۔جہانگیر ترین نے ٹویٹ کے ذریعے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے آئندہ چند سالوں میں پاکستان مستحکم ہو، ذاتی حیثیت میں پاکستان کی خدمت کرتا مزید پڑھیں