پشاور پولیس کا نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کیخلاف سخت ایکشن کا اعلان

پشاور پولیس نے نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کیخلاف سخت ایکشن کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان نے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ پر بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی، شہریوں سے اپیل ہے کہ مزید پڑھیں

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 سولہ گھنٹے سے زائد تاخیر کے بعد اسلام آباد روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 سولہ گھنٹے سے زائد تاخیر کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئی۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز کو کل سہ پہر 3:45 پر روانہ ہونا تھا۔ مسافر مزید پڑھیں

بھارت اور امریکا کے خراب تعلقات کا براہِ راست اثر بھارتی ارب پتیوں پر پڑا: برطانوی اخبار

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور امریکا کے خراب تعلقات کا براہِ راست اثر بھارتی ارب پتیوں پر پڑا۔ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت کے ہندوتوا پالیسی اور دوغلی خارجہ حکمتِ مزید پڑھیں

ریتک روشن کے کزن کی شادی پر اُن کی گرل فرینڈ کا جذباتی پیغام

بالی ووڈ اسٹار ریتک روشن کے کزن ایشان روشن کی شادی کی تقریبات گزشتہ چند دنوں سے ممبئی میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ریتک روشن اپنی گرل فرینڈ صبا آزاد اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ تقریبات مزید پڑھیں

چھوٹی ٹیم کے ساتھ کام کرنا پسند ہے جم غفیر لیکر چلنے کا قائل نہیں، نوازالدین صدیقی

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدیں صدیقی نے عملے کے نام پر ایک جم غفیر کو ساتھ لیکر چلنے کی جاری بحث پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب چھوٹی سی تعداد پر مبنی ٹیم موثر طریقے سے کام مزید پڑھیں

بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ ٹریننگ کے دوران چل بسے

بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ ٹریننگ کے دوران چل بسے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا کیپیٹلز کے اسسٹنٹ کوچ محبوب علی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، وہ میچ سے قبل گراؤنڈ میں کھلاڑیوں مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ نے کتنا نقصان پہنچایا تفصیلات سامنے آ گئیں

کرکٹ آسٹریلیا کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ نے کتنا نقصان پہنچایا تفصیلات سامنے آ گئیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے اور چوتھے دن ٹکٹ کی مد میں 10 ملین ڈالرز کی آمدن متوقع تھی۔ ایم سی جی مزید پڑھیں

وجے ہزارے ٹرافی: ویرات کوہلی اور روہت شرما کی تنخواہیں سامنے آ گئیں

وجے ہزارے ٹرافی کو بھارت کے ڈومیسٹک ون ڈے کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ سمجھا جاتا ہے جس میں ویرات کوہلی اور روہت شرما کی واپسی نے کرکٹ کے متوالوں کو خوش کر دیا ہے۔ ویرات کوہلی اور روہت مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا کو ایشیز سیریز مہنگی پڑ گئی، لاکھوں ڈالرز کا نقصان

کرکٹ آسٹریلیا کو ایشیز سیریز مہنگی پڑ گئی، سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ جلدی ختم ہو جانے کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیا کو ایک بار پھر لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ ایشیز سیریز میں دوسری بار کرکٹ آسٹریلیا کو مزید پڑھیں