پاکستانی کرکٹ شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر #OpenPSLforPublic ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
ہ پی ایس ایل سیمی فائنلز کو شائقین کے لیے کھولا جائے!
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ کرکٹ صرف کھیل نہیں، قوم کا جذبہ ہے۔ اب میچزخالی اسٹیڈیمز میں نہیں، بلکہ بھرپور عوامی جوش اور جزبے کے ساتھ ہونے چاہیے۔
کرکٹ شائقین نے حکومت اور وزیرِاعظم سے اپیل کی کہ عوام کو اپنے ہیروز کو میدان میں سپورٹ کرنے کا موقع دیا جائے۔



