نواز شریف کی زیر صدارت غیر رسمی اجلاس،کابینہ کی تشکیل پر گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نوازشریف کی زیرصدات وزیراعظم چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس میں غیررسمی اجلاس ہواجس میں وزیراعظم شہبازشریف، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ اور دیگر سینئر رہنما ؤں نے شرکت کی،اجلاس مزید پڑھیں

کلمہ کے نیچے جھوٹا حلف لینے والے آئین و قانون کے وفادار کیسے رہیں گے،اپوزیشن

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر اپنے منصب کے ساتھ انصاف کرنا چاہیے،ایوان میں کلمہ کے نیچے جھوٹا حلف لینے والے آئین اور قانون کے وفادار کیسے رہیں گے۔سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)رمضان المبارک کے دوران وفاقی حکومت کے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ کے 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات،پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملاقات کی ہے،ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان قانون سازی اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں وزیرِ اعظم نے سردار ایاز مزید پڑھیں

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلئے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی علاقے میں مزید پڑھیں

شہر میں کام کرنا چاہتے ہیں اور شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،مرتضی وہاب

کراچی (آن لائن) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ منوڑہ میں دو ٹریٹمنٹ پلانٹ لگا رہے ہیں جس سے پانچ لاکھ گیلن پانیملے گا،پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت تاجر اور صنعتکار برادری ہمارے ساتھ کام کرے،پانی مزید پڑھیں

”عوام کی وزیراعلیٰ، عوام کے درمیان“،مریم نوازشریف رمضان پیکیج کاجائزہ لینے کے لئے گھرو ں میں پہنچ گئیں

لاہور (آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان ریلیف پیکیج کی تقسیم کی نگرانی کے لئے عوام کے پاس پہنچ گئیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کے دورے کئے او رگھر گھر جا کر شہریو مزید پڑھیں

دھاندلی زدہ حکومت کوغیر معمولی فیصلوں کیلئے عوامی حمایت حاصل نہیں ہو گی: مسرت چیمہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ حکومت کوغیر معمولی فیصلوں کیلئے عوامی حمایت حاصل نہیں ہو گی،8فروری کے انتخابات جمہوریت کی مضبوطی کی بجائے اس کے بخیے ادھیڑنے مزید پڑھیں

وکلاء کو بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات سے نہیں روکا جائے گا، سپرٹینڈنٹ جیل کی اسلام آباد ہائی کورٹ کویقین دہانی

اسلام آباد (آن لائن) سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو یقین دہانی کرا دی ہے کہ وکلا کو بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات سے نہیں روکا جائے گا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین مزید پڑھیں