وزیر اعلی مریم نواز نے رمضان نگہبان پیکیج کی گھروں میں ترسیل کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا حکم دیدیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے گھروں رمضان پیکیج کی ترسیل کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا حکم دیدیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بغیر اطلاع پونچھ ہاؤس میں ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم کا دورہ کیا اور صوبائی مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کردی گئی

اسلام آباد(آن لائن) نومنتخب صدر آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کردی گئی۔نومنتخب صدر کا اہم سامان ایوان صدر منتقل کر دیاگیا،سامان آصف زرداری کی پرسنل سیکرٹری رخسانہ بنگش کی نگرانی میں منتقل کیا گیا۔

زیادہ سے زیادہ غریب، نادار اور مستحق افراد تک رمضان ریلیف پیکیج پہنچایا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت

اسلام آبا د(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ا رب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب کردیا،ترجمان وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے زیادہ سے زیادہ غریب، نادار اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے نتیجے سے وفاقی حکومت کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے نتیجے سے وفاقی حکومت کو آگاہ کر دیا،سیکرٹری الیکشن کمیشن آصف حسین نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھ دیا،سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کا فارم 7 پر نتیجہ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے بطور ریٹرننگ افسر فارم 7 جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے بطور ریٹرننگ افسر فارم 7 جاری کر دیا،آصف علی زرداری 411 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوئے، فارم 7محمود خان اچکزئی 181 ووٹ لے سکے،آصف زرداری نے پارلیمنٹ سے 255 پنجاب مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری اور گلیات میں بارش اور برف باری:الرٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن) این ڈی ایم نے اگلے ہفتے کے دوران خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری اور گلیات میں بارش اور برف باری کا الرٹ جارکردیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے پر عزم ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور کے بورڈ بازار میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے،وزیراعظم کی حملے میں شہید ہونے والوں کے بلندی ء درجات کی دعا اور ان کے لواحقین سے اظہار مزید پڑھیں

ماہ صیا م سے قبل ہی پھلوں اور سبزیوں کے نرخوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا

اسلام آباد(آن لائن) ماہ صیا م سے قبل ہی پھلوں اور سبزیوں کے نرخوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا،ٹماٹر 250روپے،آلو 120روپے اور پیاز450روپے فی کلو تک پہنچ گیا،پھلوں کے نرخ عوام کی قوت خرید مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر مملکت منتخب ہونے پرمبارکباد

لاہور (آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آصف زرداری کو دوسری بار صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی اورکہا کہ ‘پاکستان کھپے’ کا نعرہ لگانے والی شخصیت کا ‘9 مارچ’ کو صدر منتخب ہونا وفاق مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی تشکیل پر نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی مشاورت

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ کی تشکیل پر نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی مشاورت کی گئی۔وفاقی کابینہ کا 24 گھنٹے میں اعلان کردیا جائے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق نگران حکومت کی بعض اہم شخصیات کو کابینہ کا حصہ مزید پڑھیں